1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

*ایلیمنٹری-سیکنڈری اور ہائیر ایجوکیشنز ک&#1740

Discussion in 'General Knowledge' started by AsadUllah, Sep 13, 2015.

  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
    تعلیمی مرکز کے ساتھو تعلیم کے سلسلے میں ہم کئ الفاظ ایسے استعمال کرتے ہیں جن کے معنی و مطلب نہیں معلوم ہیں مثلا ایلیمنٹری ایجوکیشن---ثانوی تعلیم یا سیکنڈری ایجوکیشن--- اعلی تعلیم یا ہائیر ایجوکیشن وغیرہ وغیرہ---
    دوستوں آج ان اصطلاح کی کچھ تعریقیں شئیر کررہا ہوں! امید کہ آپ پسند کرے گے

    ‏1- ایلیمنٹری ایجوکیشن
    پہلی جماعت سے لےکر آٹھویں جماعت تک کی تعلیم ایلیمنٹری ایجوکیشن کہلاتی ہے
    --------
    --------
    ‏2 سیکیڈری ایجوکیشن
    دسویں جماعت تک کی تعلیم کو ثانوی اور بارھویں جماعت تک کی تعلیم کو سیکنڈری ایجوکیشن کہتے ہیں
    --------
    --------
    ‏3 ہائیر ایجوکیشن
    تیرھویں جماعت سےکر سولہویں تک کی تعلیم اعلی تعلیم یا ہائیر تعلیم کہتے ہیں-علاوہ ازیں ایم فل-پی ایچ ڈی کی تعلیم بھی اعلی تعلیم کہلاتی ہیں
    --------
    --------
    شکریہ والسلام. . . . .
     
  2. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت ہی عمدہ شیئرنگ
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    عمدہ انفارمیشن
    شکریہ​
     
  4. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    ﻋﻤﺪﮦ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ
     
  5. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    Thanks to All.
     
  6. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    اچھی معلومات شئیر کی ہیں بہت سے لوگوں کو ان باتوں کا مطلب نہیں پتا ہو گا آپ کی وساطت سے ان کو بھی پتا چل جائے گا بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے ​
     

Share This Page