1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

نوٹس۔پرموشن اینڈ ڈیموشن

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by PakArt, Sep 13, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    [​IMG]

    [​IMG]
    نوٹس۔پرموشن اینڈ ڈیموشن

    پیارے دوستو
    اس مرتبہ بکرا عید کی خوشی میں جہاں محنتی ممبرز کو پروموٹ کیا گیا ہے وہاں ایسے ممبرز جو اپنی ذمہ داری سے درست طریقے سے انصاف نہیں کرپائے ہیں ان کو ڈیموٹ کر دیا گیا ہے
    ہمیں بے حد افسوس ہے کہ یہ ممبرز اب ٹیم کا حصہ نہیں رہے ہیں

    دلاور رضوی

    سمارٹ اظہر

    اقبال

    اقبال حسن

    عمر عامر

    یہ وہ تمام حضرات ہیں جو ٹیم ممبرز ہوتے ہوئے بھی ٹیم ممبرکی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے اور اپنے منصب کے ساتھ انصاف نہیں کر پائے اس لیے ان حضرات سے یہ عہدے واپس لے لیے گئے ہیں ۔

    دلاور رضوی
    سمارٹ اظہر
    اقبال
    اقبال حسن
    ان حضرات کو سپر موڈ اور موڈ سے وی آئی پی میں شفٹ کیا گیا ہے

    عمر عامر جو کہ مینجمنٹ کے رینک پر تھے اپنے عہدے سے مکمل طور پر انصاف نہ کرنے کی بناء پر ان سے یہ عہدہ واپس لے کر انہیں موڈ کے رینک پر ٹرانسفر کیا گیا ہے

    دوستو ہمیں کسی بھی ممبر کو ڈیموٹ کرتے ہوئے کوئی خوشی نہیں ہوتی ہے پر جب کوئی ممبر اپنے عہدے سے انصاف نہیں کرتا ہے تو پھر مجبورا ایسے ممبر کو ڈیموٹ کرنا پڑتا ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سبھی ممبر ز جلد اپنی ایکٹیویٹی کو بحال کر کے ایک بار پھر ٹیم کے درمیان ہوں گے



     
  2. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    وعلیکم السلام
    تھریڈ تشکیل دینے کا بہت شکریہ
     
  3. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    والسلام
    بڑی افسوس ناک خبر کہ ہمارے بھائی ہم سے جدا ہوئے . . . .
    بس امید ہے کہ وہ جلد واپس جائے گے
    شکریہ
     
  4. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    انفارم کرنے کا شکریہ
     
  5. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    یہ تو بڑی افسوسناک خبر ہے
    امید ہے ڈیموٹ ہونے والے ممبرز جلد اپنی منصب کو دوبارہ سے حاصل کرلیں گے
     
  6. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    لیکن ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ان میں سے کچھ ممبرز تو ریگیولر آتے تھے پھر انہیں کس وجہ سے ہٹایا گیا اور وہ بھی دو درجہ پیچھے کیا گیا؟
     
  7. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    احسان بھائی صرف ریگولر آنا ہی ٹیم ممبر کی ذمہ داری نہیں ہوتی بلکہ آ کر ورکنگ کرنا بھی ان کی ذمہ داری ہوتی ہے
     
  8. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    اوکے

    ,,,,,,,,,,,,,,,,
     
  9. DilawerRizvi
    Offline

    DilawerRizvi Moderator Staff Member
    • 28/33

    Inshallah i came back as a team member coming soon.
     
  10. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.