1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

*کویشر کور*

Discussion in 'General Knowledge' started by Akram Naaz, Sep 14, 2015.

  1. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    بچوں کو یہ بیماری چھ ماہ سے تین سال کی عمر تک ہو سکتی ھے
    اس بیماری کی وجہ سے یہ ہے کہ پروٹین کی کمی اور کاربوہائیڈریٹ کی زیادتی سبب بنتی ھے
    علامات:
    *چہرہ گول اور سوج جاتا ھے چاند کی مانند ہو جاتا ھے
    *جگر بڑھ جاتا ھے تھکاوٹ اور نقاہت ہوتی ھے
    *بالوں کا رنگ پھیکا پڑ جاتا ھے مختلف شیڈ ہوتا ھے
    *بال کمزور باریک اور ٹوٹنے لگتے ھیں
    *جسم پر آڈیما آ جاتا ھے جسم پھول جاتا ھے
    *چہرے پر بڑھاپے کے اثرات نظر آتے ھیں
    *خون کی کمی ہو جاتی ھے
    *پٹھے پتلے اور کمزور ہو جاتے ھیں
    *جلد بے رونق ہو جاتی ھے
    *بحوالہ-کمپری ہینسو بک آف ڈسپنسنگ*
     
  2. Bhaut shukrya jnab itni ache info share krny ka
     
  3. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت ہی اچھی تہرڈ بنایا ہے
     
  4. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    شئر کرنے کا شکریہ
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    عمدہ شئیرنگ
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  6. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ معلومات شئیر کی ہیں آپ نے اکرم بھائی ​
     
  7. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    یہ پروٹین کی کمی تو انسان کو لے کے بیٹھ جاتی ہے۔اس سے میل نیوٹریشن بھی ہو جاتی ہے۔
    بہت ہی عمدہ طریقے اس بیماری کے بارے معلومات دیں ہیں ۔۔اللہ سب کو ہرقسمی بیماری سے بچائے ۔۔آمین
     

Share This Page