1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Make Money Online 9$ on 1000 views with payment proof

Discussion in 'Earn Money Online' started by Net KiNG, Sep 16, 2015.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    السلام علیکم۔۔آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک بڑی ہی زبردست سائٹ لایا ہوں جس پہ لنک شرنک کرنے آپ ایک ہزار کلس پہ 9$ تک کما سکتے ہیں۔
    اس سائٹ پہ سب سے پہلے اسے لنک سے اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    پھر اپنے لنکس کا یہاں سے سکرین شوٹ بنا کر چھوٹے لنکس کو شئیر کریں جو بھی وزٹ کرے آپ کو اس کی آمدنی ملے گی۔۔
    یہ رہا میر اپیمنٹ پروف۔۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اور یہ میرے اکاؤنٹ کا سکرین شوٹ ۔۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    یہ سائٹ لنک چھوٹا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا سکرین شوٹ بھی بناتی ہے۔۔
    اس سائٹ پہ آپ پے پال سے منی نکال سکتے ہیں۔۔
    کم سے کم رقم 5$ نکال سکتے ہیں۔
    دوسروں کو رجسٹر کروانے پہ آپ کو 40٪ ایکسٹرا کمیشن ملے گا۔۔
    یہ موبائل یوزرز کے لیے مفید سائٹ ہے۔۔۔

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ فیک سائٹ ہے لیکن مجھے پیمنٹ مل گئی رہی ہے۔۔تو اس مطلب یہ فیک نہیں ہے ۔۔
    والسلام۔۔
    آپ کی دعاؤں کا طالب
    نیٹ کنگ
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Click to expand...
    وعلیکم السلام
    نیٹ کنگ بھائی بہت عمدہ سائٹ شئیر کی ہے چیک کرتے ہیں کہ کتنی کمائی ہو سکتی ہے
    ویسے جس کو پیمنٹ مل جاتی ہے اس کے لیے فیک نہیں ہوتی اور جس کو نہیں ملتی اس کے لیے فیک ہو جاتی ہے سائٹ
     
  • Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    Bohat Achi Sharing
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    بہت اچھی اور عمدہ شیئرنگ کی ھے
     
  • Anwar

    Anwar New Member

    How can we earn Money I did't understand but I have created an acount
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے وقار بھائی
    بہت اچھی سائٹ شئیر کی ہے
    چیک ضرور کرونگا
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  • Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    زبردست کنگ صاحب اچھی سائٹ
    اشتراک کی ہے
    لیکن پے پل کی سروسز پاکستان میں تو موجود
    نہیں ہے
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    How can we earn Money I did't understand but I have created an acount
    Click to expand...
    It is simple . Just like adf its shorten the long URLs but also capture a screen shot .
    The users who opens yours link have to solve a capctha before open original link . and This will pays you .

    on 1000 views your earning will be 9$
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    زبردست کنگ صاحب اچھی سائٹ
    اشتراک کی ہے
    لیکن پے پل کی سروسز پاکستان میں تو موجود
    نہیں ہے
    Click to expand...
    جی ہاں۔۔ پے پال پاکستان میں میسر نہیں۔۔میں نے پے پال خود کو ایک امریکی ظاہر کرتے ہوئے بنایا ہے۔اور اس کو ایسے بنک سے لنک کر دیا ہے جو کہ پاکستان کو سپورٹ کرتی ہے۔۔
    سکرین شوٹ میں میرا ایڈریس دیکھیں۔۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اور یہ دیکھیں میں نے پے پال سے رقم بنک میں ٹرانسفر کی ہے۔۔یہ امریکی بنک ہے لیکن یہ پاکستان میں میسر ہے۔۔اب تو میں امریکہ کا ورچوئل نمبر بھی لے لیا ہے۔۔
    (;)(;)
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  • Share This Page