1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

~~Congratulation *Ameer* bhai for passed on P.A.F exam.~~


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Greetings' started by AsadUllah, Sep 16, 2015.

Greetings"/>Sep 16, 2015"/>

Share This Page

  1. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
    --------
    دوستوں کچھ دن پہلے ہمارے قابل موڈریٹر رانا امیرحسین
    *Ameer*
    ‎‏--------
    بھائی نے ہم سب سے دعا کی التجا کی تھی کہ وہ ‏
    P.A.F
    ‏ کے امتحان دے رہا ہے اور پاس ہونے کی دعا کی التجا کی
    --------
    تو دوستوں آپ سب کی دعا سے اللہ پاک کے کرم سے رانا امیر بھائی ‏
    PAF
    ‏ کے امتحان میں کامیاب ہوگے ہیں
    امیر بھائی بہت بہت مبارک ہو
    ‏.
    آپ سب سے میری درخواست ہے کہ امیر بھائی کو مبارکباد پیش کرے
    --------
    --------
     
  2. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    وعلیکم السلام
    اسد بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں اتنی اچھی خوشخبری سے آگاہ کیا
    امیر بھائی آپ کو ایگزام میں پاس ہونے کی بہت بہت مبارک ہو

     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    والسلام علیکم۔۔
    بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔​
     
  4. DilawerRizvi
    Offline

    DilawerRizvi Moderator Staff Member
    • 28/33

    Mubarak ho bro Ameer.
     
  5. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے اسد بھائ کیا خبر سنائ ہے
    ہماری طرف سے امیر صاحب کو بہت بہت مبارک ہو
    انشاالللہ آپ اسی طرح اپنی محنت کو جاری رکھتے ہوۓ مزید ترقی حاصل کریں گے
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی شاندار خوشخبری سنائی ہے آپ نے
    میری طرف سے آپکو ڈھیر ساری مبارکاںںںںںں
    اللہ آپکو ہر قدم پر کامابیاں عطا فرمائیں آمین
    ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں​
     
  7. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہت بہت مبارک ہو
     
  8. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    وعلیکم اسلام
    اسد بھائی بہت اچھی خبر سنائی
    امیر بھائی کو بہت مبارک ھو
    دعا ھے کال لیٹر بھی جلد آ جائے پر مٹھائی امیر بھائی
     
  9. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Regular Member
    • 36/49

    حوصلہ افزائی کا شکریہ اوربہت شکرگزار
    ہوں اسدبھائی جوآپ نےمیرےلیےتھرڈ
    بنایا​
     

Share This Page