1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

A downloader like (IDM)


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by Smart Azhar, Sep 16, 2015.

Computer Softwares"/>Sep 16, 2015"/>

Share This Page

  1. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    السلام و علیکم دوستو کیسے ہو ؟
    امید سب دوست الللہ پاک کے فضل وکرم سے بالکل ٹھیک ہوں گے
    آج میں آپ دوستوں کے لیے
    ایک اور زبردست اور سب کی ضرورت کو پورا کرنے والا سافٹ وئیر لایا ہوں جس کو استعمال کرکے آپ(آئ ڈی ایم ) کو بھول جائیں گے
    یہ ایک ڈاؤن لوڈر ہے جو بالکل آئ ڈی ایم کی طرح کام کرتا ہے
    امید ہے آپ سب کو پسند آۓ گا
    اپنا اور اپنے ساتھیوں کا خیال رکھیے گا جلد ہی
    نۓ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں گے
    تب تک کے لیے دیجۓ اجازت
    الللہ حافظ
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    waooo Amaazing ... Let's Check.
    Thanks for sharing
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    واہ کیا بات ہے
    زبردست​
     
  4. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہت ہی زبردست شیئرنگ
     
  5. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    پسند کرنے کے لیے شکریہ دوستو
    ضرور چیک کیجیے گا
     
  6. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    اظہر بھائی آپ نے بہت اچھا ڈاونلوڈر شئیر کیا ہے ساتھ ہی سکرین شوٹ بھی شئیر کیا کریں
     
  7. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    جزاک اللہ
    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
  8. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Champ
    • 48/49

    اچھا ڈاؤنلوڈر شئر کیا ہے ساتھ میں اسکرین شارٹس دیتے تو تھریڈ کو چارچاند لگ جاتے
     
  9. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Champ
    • 36/49

    Are wah jnb bhot umda share krne ka sukria
     
  10. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Champ
    • 36/49

    ماشاءاللہ
    نہائیت ہی عمدہ اشتراک کیا ہے۔
    مزید اشتراک کا انتظار رہے گا
    __________________
     

Share This Page