1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

360 Total Security Antivirus


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by Smart Azhar, Sep 16, 2015.

Computer Softwares"/>Sep 16, 2015"/>

Share This Page

  1. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    السلام و علیکم دوستو کیسے ہو ؟
    امید سب دوست الللہ پاک کے فضل وکرم سے بالکل ٹھیک ہوں گے
    آج میں آپ دوستوں کے لیے ایک اور زبردست سافٹ وئیر شئیر کرنے جا رہا ہوں جس نے (اواسٹ) اینٹی وائرس کو بھی بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے
    اس سافٹ وئیر کی کارکردگی کو دیکھ کر سب کی آنکھیں کھلی کھلی رہ جاتی ہیں .
    میں بھی اسے استعمال کر رہا ہوں
    یہ پی سی کی سپیڈ کو فاسٹ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے
    امید ہے آپ سب کو پسند آۓ گا
    اپنا اور اپنے ساتھیوں کا خیال رکھیے گا جلد ہی
    نۓ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں گے
    تب تک کے لیے دیجۓاجازت
    الللہ حافظ
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    I am using Avast currently . but I will check it soon.
    Excellent thread
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    واہ
    بہت اچھے
    چیک کرتے ہیں
    شکریہ​
     
  4. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہت عمدہ جناب
     
  5. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    پسند کرنے کے لیے شکریہ دوستو
     

Share This Page