1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Membes 's Activity

Discussion in 'Tajaweez aur Shikayat' started by Smart Azhar, Sep 17, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    السلام وعلیکم محترم ایڈمن/منیجمنٹ کو ایک تجاویز پیش کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے فارم پر ممبر کی ایکٹیویٹی دیکھنے کے لیے
    اس کے پروفائل کے ساتھ ساتھ اس کی ایکٹیویٹی بھی نظر آۓ اس آپشن کو فارم پر ان ایبل کر دیں تاکہ ہر ممبر کو پتہ ہو کہ کونسا ممبر کتنا وقت فارم کو دے رہا ہے
    اس سے کسی کو پروموٹ اور ڈیموٹ کرنے میں بھی آسانی ہوگی
    [​IMG]
    Like this pic .
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Kuch Arsa pahly bhi aisi tazweez pesh ki gai thi but woh reject kar di gai thi. For Security Reasons
    [MENTION=1]OxAli[/MENTION]
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    جی نیٹ بھائی یہ تجویز میں نے دی تھی۔لیکن نوید صاحب نے کہا تھا اس آپشن کو لگانے سے فورم کو سیکورٹی ریزن کیوجہ سے نہی لگایا جا سکتا کیونکہ اس سے فورم کو نقصان ہونے کا خطرہ ہے۔خیر دوسرے فورم پر یہ آپشن ہیں تو لیکن انکو نقصان ہوا یا نہی اسکا میں کچھ نہی کہہ سکتا۔لیکن آیئڈیئا اچھا ہے۔اگر لگ جائے تو اچھا لگے گا۔​
     
  4. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    ریپلائ دینے کے لیے شکریہ لیکن یہ آپشن تقریبن تمام فارم پر میسر ہے
    اگر کوئ خاص وجہ ہوتو وہ بھی بتا دیں
    اس آپسن سے پتہ چلے گا کہ وہ کتنے پانی میں ہے اس پر ضرور سوچا جاۓ
    ساحل صاحب آپ ہی کوئ جواب دیں ،
    اور ہاں جہاں تک میرا خیال ہے اسکا فورم کی سیکیورٹی کے ساتھ کوئ تعلق نہیں ہے
     
  5. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    تجویز بھت اچھی ہے میرے خیال میں اس پر عمل ہونا چاہئے
     
  6. Naveed Ahmed
    Offline

    Naveed Ahmed Guest


    میں نے ایک ہیکر فورم میں تھریڈ پڑھا تھا کے وی بُلیٹن اسکریپٹ میں کچھ ایسے پلگ ان بھی ہیں جن سے ہیکنگ آسان ہو جاتی ہے اُن میں پلگ اِن میں اس کا بھی نام تھا اس بات کو تین سال کا عرصہ گذر گیا ہے جب سے یہ تھریڈ بنا ہے اُس پوسٹ کو بہت تلاش کیا پر وہ پوسٹ نہیں ملی مجھے اس سسٹم کو انسٹال کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہے پر اگر فورم ہیک ہو جاتا ہے تو تعلیمی مرکز فورم کو نقصان ہو گا فورم کے ممبران کا نقصان ہو گا اور فورم کا ڈاٹا بیس پرابلم میں آ جائے گا
    اور میں ایسا رسک نہیں لے سکتا ہوں
    اگر آپ تمام لوگ اس بات سے منطفق ہیں کے اس کو تعلیمی مرکز پر انسٹال ہونا چاہی ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں میری خوشی آپ لوگوں کی خوشی کے ساتھ ہے
    شکریہ
     
  7. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    اظہر بھائی تجویز کو بہت ہی اچھی ہے لیکن اس طرح کی تجویز پہلے بھی سامنے آچکی ہے اور اس پر عمل کرنا آسان نہیں ہوگا کیونکہ اس سے فورم ہیک ہوسکتا ہے اور سب کا نقصان بھی ہوسکتا ہے یہاں محنت ضائع ہوجائے گی
    اگر ایکٹیوٹی چیک کرنی ہوگی تو ایڈمن ہمارے پروفائل سے چیک کرلیں گے
    شکریہ​
     
  8. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    ایڈمن کی بات درست ھے
    ایسا رسک بالکل نہیں لینا چاہیئے بہت محنت کی ھے سب ممبرز نے اور ہیکر کا کبھی پتہ ہی نہیں چلتا
    میرا مشورہ تو یہ ھے کہ جیسے فارم کی سیٹنگ ھیں بالکل ٹھیک ھیں اور رہی بات ایکٹیوٹی کی تو اس پہ منیجمنٹ کی ڈیوٹی لگائی جائے شکریہ
     
  9. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    ٹھیک ہے نوید بھائ اگر ایسا مسلہ ہے تو
    اس آپشن کو رہنے ہی دیں
     
  10. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Senior Member
    • 36/49

    Tajweez axhe ha par admin sb ki bt bhe thek ha hm apne es piyare forum ko kho nhe skte agar hm chahte han k ye hamara piyara forum taqayamat zinda rahe to es option ko rehne den
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.