1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

√√√√√{°•Android Apps And Games Request Center By Owner Of DroidPaidApk•°}√√√√√

Discussion in 'Game' started by Khizar hayyat, Sep 19, 2015.

Share This Page

  1. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Well Wishir
    • 18/33

    View attachment 774

    دوستو میں آج یہ تھریڈ آپ لوگوں کی مدد کے لیئے تشکیل دے رہا ہوں۔
    ،
    ،
    ،
    ،
    اس تھریڈ میں آپ کسی بھی قسم کے سافٹویئر یا گیم کی ریکوئیسٹ کر سکتے ہیں۔
    ،
    ،
    ،
    ،
    میں آپ لوگوں کو آپ کا بتایا گیا سافٹویئر یا گیم دینے کی پوری کوشش کرونگا۔
    ،
    ،
    ،
    ،
    خدا حافظ۔۔
     
  2. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    وعلیکم السلام
    ماشاالللہ
    خضر بھائ بہت اچھا تھریڈ تشکیل دیا ہے
    اس سے تمام ممبرز کو بہت سپورٹ ملے گی
    اتنی اچھی کوشش کے لیے آپکا بے حد شکریہ
     
  3. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے
     
  4. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    khizar bhai easy urdu keyborad do
     
  5. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Well Wishir
    • 18/33

    یہ لیں بھائی
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  6. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Well Wishir
    • 18/33

    شکریہ بھائی
    آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب۔
     
  7. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بھائی لنک ورک نہیں کھرا ہے
     
  8. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    وعلیکم اسلام
    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ھے شکریہ
     
  9. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    وعلیکم السلام بھت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
    اینڈروئیڈ میں آٹومیٹکلی ایپلیکیشنز بیک گرؤنڈ میں چل جاتی ہیں انہیں کیسے کلوز کیا جائے کہ یہ آٹومیٹک اوپن نہ ہوں؟
     
  10. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Well Wishir
    • 18/33

    Try This یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     

Share This Page