1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Browse Taleemimarkaz.com Fast

Discussion in 'Computer Articles' started by Ghayyas, Sep 21, 2015.

  1. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    السلام وعلیکم دوستو
    امید ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہوں گے۔
    اکثر ممبرز کو شکائیت ہے کہ فورم لوڈنگ میں بہت ٹائم لیتا ہے اور ڈیٹا بھی زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اسکی وجوہات میں سے ایک وجہ متعدد سیکشنز کا ہونا بھی بتایا جاتا ہے۔
    آپکو ایک ایسا طریقہ کار بتاتا چلوں جس سے آپکے پاس فورم لوڈنگ فاسٹ ہو جائے گی۔
    سست رفتاری کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ فورم لوڈ ہونے سے پہلے تھیم لوڈ کرتا ہے اگر ہم اپنی پروفائل میں تھیم کو ریموو کر دیں تو لوڈنگ کسی حد تک فاسٹ ہو جائے گی۔
    سب سے پہلے یوزر سی پی میں جائیں
    اور سیٹنگز اینڈ آپشنز میں ایڈٹ آپشنز پر کلک کریں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اس کے بعد نیچے کی طرف سکرول کریں اور فورم سکِن کے آپشن میں ڈیفالٹ سٹائل سلیکٹ کریں اور سیٹنگز سیو کر دیں

    اب آپ دیکھیں گے کہ فورم کا کلر تبدیل ہوگیا ہے۔ یہ کم ڈیٹا استعمال کرے گا اور پہلے کی نسبت زیادہ تیزی سے لوڈنگ ہو گی۔ اس حل کے ساتھ ساتھ متعدد سیکشنز والہ مسئلہ برقرار رہے گا جو کہ صرف مینیجمٹ کے بس کا کام ہے۔ اس سے آپ اپنی حد تک فورم کو باآسانی براؤز کر پائیں گے۔ اور یہ تبدیلی صرف آپکے اکاؤنٹ پر لاگو ہوگی۔دوسرے ممبرز بدستور تھیم کلر ز کے ساتھ ہی براؤز کر پائیں گے
    اس ٹپ کے اشتراک کے ساتھ اجازت چاہوں گا
    اللہ نگہبان
     
  2. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    وعلیکم السلام
    ماشاالللہ
    غیاث صاحب بہت اچھا طریقہ ڈھونڈا ہے
    کافی موبائل یوزرز کے ساتھ یہ مسلہ درپیش آتا ہے
    لیکن انشاالللہ اب کافی حد تک بہتری آۓ گی
    شکریہ
     
  3. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    السلام وعلیکم دوستو
    امید ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہوں گے۔
    اکثر ممبرز کو شکائیت ہے کہ فورم لوڈنگ میں بہت ٹائم لیتا ہے اور ڈیٹا بھی زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اسکی وجوہات میں سے ایک وجہ متعدد سیکشنز کا ہونا بھی بتایا جاتا ہے۔
    آپکو ایک ایسا طریقہ کار بتاتا چلوں جس سے آپکے پاس فورم لوڈنگ فاسٹ ہو جائے گی۔
    سست رفتاری کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ فورم لوڈ ہونے سے پہلے تھیم لوڈ کرتا ہے اگر ہم اپنی پروفائل میں تھیم کو ریموو کر دیں تو لوڈنگ کسی حد تک فاسٹ ہو جائے گی۔
    سب سے پہلے یوزر سی پی میں جائیں
    اور سیٹنگز اینڈ آپشنز میں ایڈٹ آپشنز پر کلک کریں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اس کے بعد نیچے کی طرف سکرول کریں اور فورم سکِن کے آپشن میں ڈیفالٹ سٹائل سلیکٹ کریں اور سیٹنگز سیو کر دیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اب آپ دیکھیں گے کہ فورم کا کلر تبدیل ہوگیا ہے۔ یہ کم ڈیٹا استعمال کرے گا اور پہلے کی نسبت زیادہ تیزی سے لوڈنگ ہو گی۔ اس حل کے ساتھ ساتھ متعدد سیکشنز والہ مسئلہ برقرار رہے گا جو کہ صرف مینیجمٹ کے بس کا کام ہے۔ اس سے آپ اپنی حد تک فورم کو باآسانی براؤز کر پائیں گے۔ اور یہ تبدیلی صرف آپکے اکاؤنٹ پر لاگو ہوگی۔دوسرے ممبرز بدستور تھیم کلر ز کے ساتھ ہی براؤز کر پائیں گے
    اس ٹپ کے اشتراک کے ساتھ اجازت چاہوں گا
    اللہ نگہبان
    Click to expand...
    واہ غیاث بھائی آپ نے بہت عمدہ حل ڈھونڈا ہے موبائل یوزر کے لیے اس سے ضرور موبائل یوزر کے لیے فورم براوز کرنا بہت آسان ہو جائے گا
    بہت شکریہ اتنی اچھی کارآمد شئیرنگ کے لیے
    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
     
  • Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    واہ کیا بات ہے جناب آپ کی
     
  • Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    اس طریقہ کار میں ایک مسئلہ بھی ہے ۔ جو طریقہ اوپر بیان ہوا اس کے مطابق مجھے اسوقت ٹی ایم کی سالگرہ کے وقت کا پروموشن نوٹس نظر آرہا ہے جبکہ تازہ ترین نوٹسز میں یہ نوٹس شامل نہیں ہے جسکا مطلب ہے کہ وہ نوٹس ابھی پرانی تھیم سے ریموو نہیں کیا گیا۔ یہ نوٹس صرف مین پیج پر نظر آرہا ہے
    اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ممبران اپنی مرضی سے سٹائل تبدیل کریں۔ سٹائل تبدیل کرنے کی صورت میں کسی ممبر کی کسی نوٹس سے آگاہی نہ ہونے کی منیجمنٹ ذمہ دار نہیں ہو گی ۔ شکریہ
     
  • ~Asad~

    ~Asad~ Management

    واہ جناب بہت اچھی ٹپ بتائی شیئر کرنے کا شکریہ
     
  • Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    ارے واہ بھت اچھا طریقہ بتایا ہے آپ نے فورم کو فاسٹ کرنے کا
    چیک کرتے ہیں
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی اچھا ٹیوٹوریل شئیر کیا ہے
    اچھے انداز میں سمجھایا ہے
    زبردست
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  • Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اس طریقہ کار میں ایک مسئلہ بھی ہے ۔ جو طریقہ اوپر بیان ہوا اس کے مطابق مجھے اسوقت ٹی ایم کی سالگرہ کے وقت کا پروموشن نوٹس نظر آرہا ہے جبکہ تازہ ترین نوٹسز میں یہ نوٹس شامل نہیں ہے جسکا مطلب ہے کہ وہ نوٹس ابھی پرانی تھیم سے ریموو نہیں کیا گیا۔ یہ نوٹس صرف مین پیج پر نظر آرہا ہے
    اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ممبران اپنی مرضی سے سٹائل تبدیل کریں۔ سٹائل تبدیل کرنے کی صورت میں کسی ممبر کی کسی نوٹس سے آگاہی نہ ہونے کی منیجمنٹ ذمہ دار نہیں ہو گی ۔ شکریہ
    Click to expand...
    جی بھائ وہ ہمارے پاس بھی
    نظر آ رہا ہے لیکن اس کے ساتھ
    ایک کراس کا نشان ہے اس پر
    کلک کرکے اسے ہٹایا جا سکتا ہے
     
  • MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    NiCe sHarinG
    Bahut pyari sharing ki hy share kerny ka bahut sHukRia
     
  • Share This Page