1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پانی میں لیموں ڈال کر پینے کے فائدے اور نقص

Discussion in 'General Knowledge' started by Done mangal, Sep 21, 2015.

  1. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    لندن(نیوزڈیسک)آپ نے لیموں پانی کے فوائد تو سن رکھے ہوں گے لیکن اس کاایک ایسا نقصان بھی ہے جس کے بارے میں آپ کو علم نہیں ۔اس نقصان سے کیسے بچا جاسکتا ہے آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں پانی ہمارے دانتوں کے انیمل کے لئے بہت خطرناک ہوتا ہے اور اس کے مستقل استعمال سے ہمارے دانتوں کے اوپرتہہکمزور پڑجاتی ہے جو کہ دانتوں کے لئے بہت خطرناک ہے۔اگر آپ نیم گرم پانی میں لیموں پی رہے ہیںتو یہ مزید خطرناک بات ہے کیونکہ گرم پانی کیمیکل ریایکشن کو تیز کردیتا ہے۔لہذا لیموں پانی پیتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ پانی ٹھنڈا ہو۔اسی طرحاس نقصان کو کم کرنے کا ایک طریقہ لیموں پانی پینے کے بعد برش کرنا ہے لیکنیاد رہے کہ صبح اٹھنے کے بعد لیموں پانی پینے کے بعد فوری طور پر برش نہ کریں بلکہ کم از کم ایک گھنٹے کا وقفہ دیں ورنہ دانتوں کے انیمل کا جلد خراب ہونے کا زیادہ امکان ہے۔ایک کام اور بھی کیا جاسکتا ہے کہ لیموں پانی کو کسی سٹرا کے ساتھ پیا جائے تاکہ وہ کم سے کم دانتوں کو لگے۔
     
  2. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    ماشاالللہ

    جناب بہت ہی معلوماتی تھریڈ تشکیل دیا ہے
    ہمارے ساتھ اشتراک کرنے کے لیے شکریہ
    آپکی مزید اچھی اچھی شئیرنگ کا انتظار رہے گا
     
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت پیاری شیئرنگ
     

Share This Page