1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کیا واقعی گوگل نے قسمت کا حال بتانا شروع کر &a

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by ~Asad~, Sep 22, 2015.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management


    السلام علیکم کیسے ہیں سب ممبر اینڈ ٹیم ممبر کافی دن آپ سب سے دور رہا ۔اپنوں سے دور رہنا مجھے بھی اچھا نہیں لگتاہے۔ لیکن آج اس دوری کو ختم کر دیا ہے ۔اب آتے ہیں تھریڈ کی طرف
    ویب سائٹ کا مقصد پناہ گزینوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے
    آج کل انٹرنیٹ پرگوگل کے نام سے ایک ویب ایپلی کیشن Fortunetelling Predict Your Future کا کافی چرچا ہے۔اس ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ آپ اس سے مستقبل کے حوالے سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں، لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ
    betagoogle.comاسکا گوگل سے کوئی تعلق نہیں۔ویب سائٹ پر گوگل کا نیا لوگو اور نیا جوآئیکون استعمال کیا گیا ہے، جس کا مقصدصرف ویب سائٹ کے ٹریفک میں اضافہ ہے۔
    اس ویب سائٹ کی سرچ بار پر کلک کرتے ہی پہلے سے تیار سوالات ظاہر ہوجاتے ہیں۔ان سوالات میں کیا انسان کبھی لڑنا بندکریں گے؟کیا کوئی ایسی جگہ ہے جو مجھے قبول کرے؟ اور کیا میں کبھی اپنے خاندان والوں سے مل پاؤں گا؟ جیسے سوالات ہیں۔ویب سائٹ پر ایک بٹن Predict My Future بھی ہے۔سوالات یا بٹن پر کلک کرتے ہی ایک صفحہ سامنے آجاتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے کہ یہ مستقبل بتانے والی ویب سائٹ نہیں بلکہ یہ جعلی ویب سائٹ 6کروڑ پناہ گزینوں کے بارے میں آگاہی دینے کے لیے بنائی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر لوگوں کو پناہ گزینوں کے لیے چندہ دینے کی اپیل بھی کی جاتی ہے۔
    یہ ویب سائٹ نیدر لینڈ کی ایک کمپنی برین میڈیا نے بنائی ہے۔برین میڈیا نے اس ویب سائٹ پر عطیات جمع کرنے کے لیے جو رابطہ دیا ہے وہ یونائیٹڈ نیشن رفیوجی ایجنسی کا ہے۔برین میڈیا کے مالک جو روبرٹ کا کہنا ہے کہ اُن کی ویب سائٹ لوگوں میں پناہ گزینوں سے آگاہی کے حوالے سےکافی کامیاب رہی ہے۔اب اجازت دو بہت جلد ملاقات ہو گی خدا خافظ۔
     
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    اچھی و معلوماتی شئرنگ کا شکریہ
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    عمدہ شئیرنگ
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  4. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    وعلیکم السلام
    سب سے پہلے ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
    اور آپ نے بہت ہی معلوماتی تھریڈ تشکیل دیا ہے
    آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
    شکریہ
     
  5. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    السلام علیکم کیسے ہیں سب ممبر اینڈ ٹیم ممبر کافی دن آپ سب سے دور رہا ۔اپنوں سے دور رہنا مجھے بھی اچھا نہیں لگتاہے۔ لیکن آج اس دوری کو ختم کر دیا ہے ۔اب آتے ہیں تھریڈ کی طرف
    ویب سائٹ کا مقصد پناہ گزینوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے
    آج کل انٹرنیٹ پرگوگل کے نام سے ایک ویب ایپلی کیشن fortunetelling predict your future کا کافی چرچا ہے۔اس ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ آپ اس سے مستقبل کے حوالے سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں، لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ
    betagoogle.comاسکا گوگل سے کوئی تعلق نہیں۔ویب سائٹ پر گوگل کا نیا لوگو اور نیا جوآئیکون استعمال کیا گیا ہے، جس کا مقصدصرف ویب سائٹ کے ٹریفک میں اضافہ ہے۔
    اس ویب سائٹ کی سرچ بار پر کلک کرتے ہی پہلے سے تیار سوالات ظاہر ہوجاتے ہیں۔ان سوالات میں کیا انسان کبھی لڑنا بندکریں گے؟کیا کوئی ایسی جگہ ہے جو مجھے قبول کرے؟ اور کیا میں کبھی اپنے خاندان والوں سے مل پاؤں گا؟ جیسے سوالات ہیں۔ویب سائٹ پر ایک بٹن predict my future بھی ہے۔سوالات یا بٹن پر کلک کرتے ہی ایک صفحہ سامنے آجاتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے کہ یہ مستقبل بتانے والی ویب سائٹ نہیں بلکہ یہ جعلی ویب سائٹ 6کروڑ پناہ گزینوں کے بارے میں آگاہی دینے کے لیے بنائی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر لوگوں کو پناہ گزینوں کے لیے چندہ دینے کی اپیل بھی کی جاتی ہے۔
    یہ ویب سائٹ نیدر لینڈ کی ایک کمپنی برین میڈیا نے بنائی ہے۔برین میڈیا نے اس ویب سائٹ پر عطیات جمع کرنے کے لیے جو رابطہ دیا ہے وہ یونائیٹڈ نیشن رفیوجی ایجنسی کا ہے۔برین میڈیا کے مالک جو روبرٹ کا کہنا ہے کہ اُن کی ویب سائٹ لوگوں میں پناہ گزینوں سے آگاہی کے حوالے سےکافی کامیاب رہی ہے۔اب اجازت دو بہت جلد ملاقات ہو گی خدا خافظ۔
    Click to expand...
    محترم اسد بھائی
    آپکا یہ تھریڈ مکمل طور پر کاپی پیسٹ کیا گیا ہے۔
    کیا آپ اس کی وضاحت کرنا پسند کریں گے
    اوریجنل ویب سائٹ:اردوپوائنٹ ڈاٹ کام ہے
     
  • MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    Fortunetelling Predict Your Future KIA GOOGLE KA NHAI HA
     
  • Share This Page