1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

وارد نے وارد ایزی مینو متعارف کرادیا

Discussion in 'Warid' started by ~Asad~, Sep 22, 2015.

  1. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    اب وارد نے یہی سروس پری پیڈ اور گلو صارفین کے لیے بھی متعارف کرا دی ہے۔وارد ایزی مینو سے صارفین ہیلپ لائن کو کال کیے بغیر معلومات حاصل کر سکیں گے۔
    صارفین اپنے موبائل سے *321#ڈائل کرکے وارد ایزی مینو تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ *321#ڈائل کرنے کے بعد ایزی مینو ظاہر ہو جائے۔ مطلوبہ آپشن نمبر پریس کر کے Send کرنے سے مزید معلومات سامنے آتی رہتی ہے۔اس سہولت سےصارفین اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات، ٹیرف کی تبدیلی، پری پیڈ آفرز، انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس بنڈل وغیرہ کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
    وارد کی متعارف کرائی گئی اس سروس سے مفت فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
     
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بھت اچھی شئرنگ
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    واہ جی واہ
    زبردست​
     
  4. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    بہت خوب اچھا مینیو شامل کیا گیا ہے
     

Share This Page