1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

گوگل کا نیا لوگو متعارف کروا دیا گیا


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Done mangal, Sep 22, 2015.

Tips and Tricks"/>Sep 22, 2015"/>

Share This Page

  1. Done mangal
    Offline

    Done mangal Well Wishir
    • 18/33

    گوگل کا کہنا ہے کہ اس کا نیا لوگو اور اس کی متعدد قسمیں مختلف سائز کی سکرینوں کے لیے موزوں ہیںگوگل نے اپنی سرچ سروسز کے لیے نیا لوگو متعارف کروا دیا ہے، نئے لوگو میں گوگل کے رنگین حروف کی شکل میں تبدیلی کی گئی ہے۔گوگل کا کہنا ہے یہ تبدیلی اس لیے ضروری تھی اب بہت سے لوگ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے علاوہ موبائل فونز پر بھی اس کا استعمال کر رہے ہیں۔یہ تبدیلی گوگل کی نئی کمپنی ایلفابیٹ کے زیرانتظام عمل میں لائی گئی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ نیا لوگو اور اس کی متعدد قسمیں مختلف سائز کی سکرینوں کے لیے موزوں ہیں اور صارفین کو اس قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا جس کا انھیں اکثر پہلے ہوتا تھا۔مکمل لوگو کے علاوہ گوگل چار نکتوں پر مشتمل نشان اوراس کے مخصوص نیلے، سرخ، پیلے اور سبز رنگوں پر مشتمل انگریزی زبان کے حرف g کو متعارف کرانے کا ارادہ بھی رکھتاہے۔گوگل نے اس تبدیلی کا اعلان اپنے بلاگ پر کیا ہے اور بتایا مختلف اینی میٹڈ تصاویر کے ذریعے نئی تبدیلیوں کے بارے میں بتایا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیا لوگو’سادہ، واضح، رنگین، سہل‘ ہے اور گوگل کی بہترین انداز میں نمائندگی کرتا ہے۔
     
  2. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    :ba: :wah:
     

Share This Page