1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

میری آخرت کی سواری

Discussion in 'Eid-ul-Azha & Hajj' started by Done mangal, Sep 22, 2015.

  1. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    میری آخرت کی سواریاَسّلامُ عَلَیکُمخوش آمدیدحضرتِ سیِّدُنا احمد بن اسحٰق عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الرَزَّاق فرماتےہیںمیرا بھائی باوجودِ غُربت رِضائے الٰہی کی نِیّت سے ہر سال بَقَرہ عید میں قربانی کیا کرتا تھا اُس کے انتِقال کے بعد میں نے ایک خواب دیکھاکہ قِیامت برپا ہو گئی ہے اور لوگ اپنی اپنی قَبروں سے نکل آئے ہیں ، یکا یک میرا مرحوم بھائی ایک اَبْلَق) یعنی دو رَنگے چِتکُبرے ( گھوڑے پر سُوارنظر آیا ،اُسکے ساتھ اور بھی بَہُت سارے گھوڑے تھے ۔ میں نے پوچھا : یَا اَخِیْ! مَا فَعَلَ اللہُ تَعَالٰی بِکَ؟ یعنی اے میرے بھائی ! اللہ تَعَالٰی نے آپ کے ساتھ کیا مُعامَلہ فرمایا؟کہنے لگا: اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے مجھے بَخْش دیا۔ پوچھا: کس عمل کے سبب؟ کہا ایکدن کسی غریب بُڑھیاکوبہ نیّتِ ثواب میں نے ایک دِرہم دیاتھا وُہی کا م آگیا۔ پوچھا: یہ گھوڑے کیسے ہیں ؟ بولا: یہ سب میری بَقَرہ عید کی قربانیاں ہیں اور جس پرمیں سُوار ہوں یہ میری سب سے پہلی قربانی ہے۔ میں نے پوچھا : اب کہاں کا عَزْم ہے؟ کہا: جنّت کا۔ یہ کہہ کر میری نظر سے اَوجَھل ہو گیا) دُرَّۃُ النَّاصِحِین ص۲۹۰(
     
  2. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    جزاک الللہ کل خیر
    بہت عمدہ اشتراک کیا ہے
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    جزاک اللہ خیرا​
     

Share This Page