1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

فوٹو شاپ میں گول سٹیمپ بنانا۔۔۔۔

Discussion in 'Adobe Photoshop' started by Ikram62, Sep 22, 2015.

  1. Ikram62

    Ikram62 Regular Member

  2. Ikram62

    Ikram62 Regular Member

  3. اسلام علیکم اکرم بھائی بہت ہی اچھا اور معلوماتی تھریڈ بنایا ہے آپ نے تعلیمی مرکز کے ممبران کو اس تھریڈ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    اُمید کرتے ہیں کے ہمیں اور بھی اچھے اور معلوماتی تھریڈ دیکھنے کو ملیں گے
    شکریہ
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    بہت شکریہ۔اگر ساتھ میں سوفٹ ویر بھی شیئر کر دیں تو ممبرز بھی اس سے استفادہ اٹھا سکیں۔شکریہ
     
  5. Ikram62

    Ikram62 Regular Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    بہت شکریہ۔اگر ساتھ میں سوفٹ ویر بھی شیئر کر دیں تو ممبرز بھی اس سے استفادہ اٹھا سکیں۔شکریہ
    Click to expand...
    سافٹ وئیر اس لئے شئیر نہیں کیا کیا کہ وہ فوٹو شاپ کا سی ایس 6 ورژن ہے کہیں سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔​
     
  • sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ تھریڈ ترتیب دیا ہے اکرام بھائی اب تو بہت آسانی سے گول سٹیمپ بنائی جا سکتی ہے
    آپ کے ایسے اچھے اچھے تھریڈز کا انتظار رہے گا
    جو بھی تھریڈ شئیر کریں برائے مہربانی اس کو ٹیگ ضرور کیا کریں تاکہ سبھی ممبرز آپ کے تھریڈز سے مستفید ہو سکیں اور آپ کے تھریڈ کو جلد پڑھ سکیں ​
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    نائیس شیئرنگ
    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
     
  • Ikram62

    Ikram62 Regular Member

    Thanks all of you.
     
  • IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    بھائی بہت اچھی شئرنگ ہے.
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
  • Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بھت عمدہ تھریڈ تشکیل دیا ہے
    فوٹوشاپ میں گول سٹیمپ بنانے کا طریقہ سیٹ اپ بائے سیٹ آسان الفاظ میں سکھایا ہے
    شئرنگ کا شکریہ
     
  • Share This Page