1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Secret Information about CNIC

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Done mangal, Sep 23, 2015.

  1. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    [shadow="black"]
    آج میں ایک منفرد ٹپ شیئر کرنے جا رہا ہوں ٹپ یہ ہے کہ آپ کسی شخص کی جنس حاصل کر سکتے ہیں کہ وہ مردہے یا عورت...مثال کے طور پر 12345-1234567-0 ایک نمبر ہے تو اگر اس نمبر کا آخری ہندسہ جفت ہے تو یہ ایک عورت کے قومی شناختی کارڈ نمبر ہے...اور اگرآخری ہندسہ طاق ہے تو یہ قومی شناختی کارڈ نمبرایک مرد کا ہے۔
    اگر پوسٹ اچھی لگے تو تھینکس پر ضرور کلک کیجئے گا
    [/shadow]
     
  2. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    بہت خوب
    اچھا تھریڈ پیش کیا ہے۔
    شکریہ
     
  3. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بھت خوب
    عمدہ شئرنگ
     
  4. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    بہت شکریہ شیئر کرنے کا
     
  5. IA KHAN

    IA KHAN Newbi

    Already know, pr b nice sharing,,,:cool:
     
  6. Ali imran

    Ali imran New Member

    bht e achi sharing
     

Share This Page