1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سلمانوں کو انٹرنٹ پر بڑھتےہوئے فحش مواد س®

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Done mangal, Sep 23, 2015.

  1. Done mangal

    Done mangal Well Wishir



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!




    سلمانوں کو انٹرنٹ پر بڑھتےہوئے فحش مواد سے محفوظ رکھنے کے لیے دنیا کا پہلا’حلال‘ سرچ انجن شروع کیا گیا ہے۔آئی ایم حلال ڈاٹ کام معلومات کے متلاشی افراد کو صرفانویب سائٹس تک رسائی دیتا ہے جسے اس نے مکمل طور پر حلال قرار دیا ہو۔ ویب سائٹ کے خالق رضا ساردیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فحش ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے تاکہ مسلمانوں کی ان تک رسائی چاہتے یا نہ چاہتے ہوئے نہ ہوسکے۔ویب سائٹ کے منتظمین کی خواہش ہے کہ ان کی ویب سائٹ مسلمان دنیا کے ہر گھر کا ہوم پیج بن جائے۔ویب سائٹ تلاش کے لیے لکھے کسی بھی لفظ کو تین پوائنٹس کے نظام کے تحت جائزہ لے کر اسے ایک سےتین تک نمبر بھی دیتی ہے۔ یعنی لکھے گئے لفظ کو فحش ہونے کے اعتبار سے ایک سے تین تک نمبر دیتی ہے۔منتظمین آگے چل کر اس ویب سائٹ پر اوقات نماز اور قرانی آیات بھی لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس کے خالق اسے ایک معاشرتی ویب سائٹ کے طورپر بھی مقبول دیکھنا چاہتے ہیں۔رضا ساردیہ کا مؤقف ہے کہ گوگل اور یاہو جیسے سرچ انجنزپر آج کل جو معلومات بھی تلاش کریں اس میں فحش مواد پر مبنی ویب سائٹس کی معلومات کی مقدار دن بہ دن زیادہہوتی جا رہی ہے۔
     
  2. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    About cleaning of computer

    link add kar dia he
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اس حلال سرچ انجں کا لنک کہاں ہے۔ابلاوجہ ایسی پوسٹ کیوں شیئر کر رہے ہیں جسکا کوئی فائدہ نہی ہے۔بلاوجہ کاپی پیسٹ پوسٹ کا کوئی فائدہ نہی ہے وہ بھی بے مقصد اور نامکمل۔آپکو تیسری وارننگ ہے اگر آپ ایسے ہی بے فائدہ پوسٹ کا اشتراک کرتے رہے تو آپکو اس فورم کی ممبر شپ سے ہٹا دیا جائے گا۔
     

Share This Page