1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Ab ma agya hon

Discussion in 'Interviews' started by MALIK__G, Sep 28, 2015.

Share This Page

  1. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Senior Member
    • 36/49

    A-o-a bhai ab ma a gya hon ma ik bhaout bara gamer hon aur ap ko bhaout achi achi games do ga aur ma ap k sath unbelivable software bhi do ga
     
  2. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

  3. Chaman Abbas
    Online

    Chaman Abbas Guest

    ویلکم بھائی ۔۔
    بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔۔
    ہمیں آپ کی شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔۔
    سب سے پہلے آپ اپنے پروفائل ٹھیک کریں فی میل سے تبدیل کر کے میل کریں۔۔
    شکریہ۔۔
     
  4. IT.Expert
    Offline

    IT.Expert Well Wishir
    • 16/16

    خوش آمدید بھائی.
    آپکو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی.
    اُمید ہے ہم کو آپکا کافی اچھا کام دیکھنے کو ملے گا..
     
  5. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ ملک بھائی یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کے پاس بہت علم ہے اور آپ وہ علم تعلیمی مرکز پر شئیر کرنا چاہ رہے ہیں
    آپ کی اچھی اچھی شئیرنگ کا انتظار رہے گا
    آپ کا جینڈر میں نے فی میل سے میل کر دیاہے
    بہت شکریہ چمن عباس کا جنہوں نے اس غلطی کی جانب توجہ دلائی
     

Share This Page