1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایک آدمی دوسرے آدمی کو پیٹ رہا تھا

Discussion in 'Urdu Joks' started by Mehtab Ali, Sep 30, 2015.

  1. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    ایک آدمی دوسرے آدمی کو پیٹ رہا تھا اور خود زور زور سے رو رہا تھا جب لوگوں نے اسے پوچھا کی تم کیوں رورہے ہو تو اس نے جب میں اسے چھوڑ دونگا تو یہ بھی مجھے اسی طرح پیٹے گا
     
  2. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    محترم آپ نے تھریڈ کو اردو فنی شاعری سیکشن میں پوسٹ کر دیا تھا۔ اسے مناسب سیکشن میں موو کر دیا گیا
    ہے
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  4. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ جوک شئیر کیا ہے مہتاب بھائی
     

Share This Page