1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Interview of GHAYYAS (Asked By Baab-ul-islam)

Discussion in 'Interviews' started by PakArt, Sep 30, 2015.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اسلام علیکم ۔

    معززین کافی عرصے سے فورم پر کسی کا انٹر ویو نہی لیا گیا تو سوچا ہمارے ہر دلعزیز شخصیت غیا ث صاحب سے کچھ سوال و جواب کئے جایئں اور ان کی نجی اور سماجی معاملات پر کچھ جانا
    جائے۔
    ہم زیادہ سوال نہیں لیکر آئے اس لیے گھبرانا مت۔

    نوٹ :جب تک جناب پہلے سوالوں کے جوابات نہ دے دیں تب تک کوئی ممبر مزید سوالات مت پوچھے۔شکریہ۔

    آپکا پورا نام؟
    آپکا نام کس نے رکھا تھا؟
    آپکی تاریخ پیدائش؟
    آپکا سٹار؟
    گھر میں کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپکا نمبر کونسا ہے؟
    تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
    مُستقبل کے کیا ارادے ہیں؟
    آپکی زندگی کا خوبصورت ترین حصّہ؟
    آپکا پسندیدہ کھانا؟
    کوئی ایسا کام جس پر فخر ہو؟
    آپکی ایسی کونسی عادت ہے جس سے آپکے گھر والے یا دوست پریشان ہوں؟
    آپکی زندگی کا مقصد؟
    زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جو آپ چاہتے ہیں واپس لوٹ آئے؟
    کونسے شہر ہیں رہتے ہیں؟
    پسندیدہ پھل کونسا ہے؟کیا امب پسند ہے چوس کر یا کاٹ کر کھاتے ہیں۔
    پسندیدہ شاعر کونسا ہے؟امام دین گوہاویا کے علاوہ
    پسندیدہ تہوار کونسا ہے؟کرسمس کے علاوہ
    لباس کے معاملے میں آپ لاپرواہ ہیں یا کیئرفُل ہیں؟ کبھی چوڑیدار یا لمبی چوڑی لایئنوں ولا پائجامہ یا دھوتی پہن کر بازار گئے اور زور دار اندھیری کا سمانا ہوا۔
    آپ اپنا وقت کیسے گُزارتے ہیں؟
    آپکا مُوڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
    آپ فارم پر کیسے آے ہیں یا لائے گئے ہیں؟
    ابھی تک کتنے فورم جوئن کیے ہیں؟
    کونسا ممبر سب سے اچھا لگتا ہے؟ جو پسند نہ ہو اسکے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں
    آپ کتنی زبانیں جانتے ہیں؟ویسے زبان بکرا بھی رکھتا ہے
    کونسی زبان زیادہ اچھی لگتی ہے؟میری یا اپنی مذاق کے علاوہ بولنے میں کونسی زبان پسند ہے
    تقریبات میں جانے کا شوق ہے یا نہیں اگر ہاں تو کتنا؟
    کونسا کام کرکے بہت خُوش ہوتے ہے؟لڑکیوں سے ملنے کے علاوہ کیونکہ ہمیں پتہ آپ بہت شریف قسم کے مرد ہیں۔
    آپ گھر میں بہت زیادہ بولتے ہیں یا کم؟
    آپکو اپنی کونسی عادت پسند ہے اور کونسی نہیں؟
    پسندیدہ ڈش میں کونسی زیادہ مرغوب ہے میٹھے اور نمکین میں؟
    پسندیدہ رنگ کونسا ہے؟
    پسندیدہ لباس کونسا ہے؟
    پسندیدہ رشتہ کونسا ہے والدین کےبعد؟
    آپکی شادی ہوئی ہے ۔کیا پسند کی شادی ہے۔اگر نہی ہوئی تو کیوں نہی ہوئی۔کہیں ایسا تو نہی نوکری نہی تو چھوکری نہی یا کیش نہی تو عیش نہی۔
    آپکو گھر میں پیار سے سبھی کس نام سے بُلاتے ہیں؟۔غیاثے یا غیاسیا:pagal:
    آپ سکول میں لائق تھے یا نالائق؟یا سکول جانے سے گھبراتے تھے۔
    آپکے کتنے دوست ہیں؟فورم کے علاوہ نجی زندگی میں:a030:
    کمپیوٹر فیلڈ میں کیا کچھ سیکھا ہوا ہے؟
    صُبح جلدی اُٹھتے ہیں یا دیر سے؟ کبھی فجر پڑھتے ہیں یا شیطان اٹھنے نہی دیتا۔
    [​IMG]رات کو کتنے بجے سوتے ہیں؟ رات کو لیٹ سونا پسند ہے تو کس وجہ سے
    کھیلوں میں سے کونسا کھیل پسند ہے؟کیا کبھی گلی ڈنڈہ اور بندر کلہ کھیلا ہے
    آپکا فیورٹ ٹی وی چینل کونسا ہے اگر ٹی وی دیکھتے ہیں تو؟
    آپکے خیال میں کالج لائف زیادہ اچھی ہوتی ہے یا سکول لائف؟
    اپنی گزاری ہوئی زندگی میں آپکے ہاتھوں سب سے بڑا نُقصان کیا ہوا تھا؟اگر ہوا تو اسکا افسوس ہے۔
    دوستی کیا ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں؟
    آپکو سیاست سے دلچسپی ہے یا نہیں؟
    اگر آپ سیاست میں ہوتے تو سب سے پہلا کام کونسا کرتے؟ عوام کو لڑواکر اپنا کام آسان کرتے۔
    پاکستان کے کون کونسے علاقے کی سیر کرچکے ہیں؟ اور کیا باہر جانے کا ارادہ ہے ۔اگر ایسا تو کیا وجہ ہے؟
    موسموں میں سے کونسا موسم پسند ہے؟
    اگر کسی ویرانے میں رات گزارنی پڑے تو انسانوں میں سے پہلے کس کو یاد کریں گے؟
    مُسکرانا پسند ہے یا قہقہ لگا کرہنسنا؟ اگر رو رہے ہوں تو کسکی تسلی سے تشفی ملے گی
    کس قسم کے لوگوں سے دُور رہنا پسند ہے؟
    اگر آپکو الہ دین کا چراغ مل جائے تو کونسی تین خواہشیں پوری کریں گے؟
     
  2. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    اسلام علیکم ۔

    معززین کافی عرصے سے فورم پر کسی کا انٹر ویو نہی لیا گیا تو سوچا ہمارے ہر دلعزیز شخصیت غیا ث صاحب سے کچھ سوال و جواب کئے جایئں اور ان کی نجی اور سماجی معاملات پر کچھ جانا
    جائے۔
    ہم زیادہ سوال نہیں لیکر آئے اس لیے گھبرانا مت۔
    نوٹ :جب تک جناب پہلے سوالوں کے جوابات نہ دے دیں تب تک کوئی ممبر مزید سوالات مت پوچھے۔شکریہ۔

    آپکا پورا نام؟
    غیاث الدین ضیاء
    آپکا نام کس نے رکھا تھا؟
    میرے والد صاحب کے پیرومرشد نے
    آپکی تاریخ پیدائش؟
    25جولائی 1992
    آپکا سٹار؟
    اسد
    گھر میں کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپکا نمبر کونسا ہے؟
    8 ممبرز ہیں۔ بہن بھائیوں میں دوسرا نمبر
    تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
    میٹرک
    مُستقبل کے کیا ارادے ہیں؟
    اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہوں۔ مالی وسائل اکٹھا کرنے کے مرحلے میں ہوں۔
    آپکی زندگی کا خوبصورت ترین حصّہ؟
    بچپن کا زمانہ
    آپکا پسندیدہ کھانا؟
    کدو کی سبزی بہت پسند ہے
    کوئی ایسا کام جس پر فخر ہو؟
    ایسا قابل ذکر کام کوئی کیا نہیں
    آپکی ایسی کونسی عادت ہے جس سے آپکے گھر والے یا دوست پریشان ہوں؟
    مجھے غصہ بہت جلدی آتا ہے
    آپکی زندگی کا مقصد؟
    اپنے بہن بھائیوں کی زندگی سنور جائے۔
    زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جو آپ چاہتے ہیں واپس لوٹ آئے؟
    جب میرے والد صاحب کے دادا حضور زندہ تھے
    کونسے شہر ہیں رہتے ہیں؟
    ملتان میں
    پسندیدہ پھل کونسا ہے؟کیا امب پسند ہے چوس کر یا کاٹ کر کھاتے ہیں۔
    آم، چوس کر کھانے کو زیادہ ترجیح دیتا ہوں
    پسندیدہ شاعر کونسا ہے؟امام دین گوہاویا کے علاوہ
    علامہ اقبال، احمد فراز، ابرار احمد مصور بزدار، سارم خضر علی
    پسندیدہ تہوار کونسا ہے؟کرسمس کے علاوہ
    عیدین
    لباس کے معاملے میں آپ لاپرواہ ہیں یا کیئرفُل ہیں؟ کبھی چوڑیدار یا لمبی چوڑی لایئنوں ولا پائجامہ یا دھوتی پہن کر بازار گئے اور زور دار اندھیری کا سامنا ہوا۔
    لباس شلوار قمیض پسندیدہ ہے۔ ایسا کھلا تن زیب کبھی پہنا نہیں
    آپ اپنا وقت کیسے گُزارتے ہیں؟
    کام میں یا کمپوٹر کے ساتھ
    آپکا مُوڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
    جب میرے پسندیدہ کام میں رکاوٹ ڈالی جائے اور یہ بات کنفرم ہو کہ اس کام کے کرنے میں نقصان کوئی نہیں
    آپ فارم پر کیسے آے ہیں یا لائے گئے ہیں؟
    ساحل بھائی نے بذریعہ فیس بک مجھے یہاں آنے کا دعوت نامہ دیا
    ابھی تک کتنے فورم جوئن کیے ہیں؟
    یاد نہیں، مگر جس فورم پر دلچسپی سے کام کیا وہ آئی ٹی ڈی تھا، مگر اب ٹی ایم میری ترجیحات میں شامل ہے
    کونسا ممبر سب سے اچھا لگتا ہے؟ جو پسند نہ ہو اسکے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں
    ڈیزائنر حضرات زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ ناپسندیدہ ممبر کسی فورم پر کوئی بھی نہیں
    آپ کتنی زبانیں جانتے ہیں؟ویسے زبان بکرا بھی رکھتا ہے
    اردو، پنجابی، سرائیکی اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی
    کونسی زبان زیادہ اچھی لگتی ہے؟میری یا اپنی مذاق کے علاوہ بولنے میں کونسی زبان پسند ہے
    اردو زبان ترجیحات میں شامل ہے مگر اردو پر مکمل عبور حاصل نہیں اور اردو کے ساتھ انگریزی الفاظ کا استعمال بھی کرتا ہوں
    تقریبات میں جانے کا شوق ہے یا نہیں اگر ہاں تو کتنا؟
    بالکل نہیں، تنہا رہنا زیادہ اچھا لگتا ہے
    کونسا کام کرکے بہت خُوش ہوتے ہے؟لڑکیوں سے ملنے کے علاوہ کیونکہ ہمیں پتہ آپ بہت شریف قسم کے مرد ہیں۔
    کمپیوٹر کے بار ے میں کوئی بھی نیا کام /ٹرک جان کر پھولا نہیں سماتا
    آپ گھر میں بہت زیادہ بولتے ہیں یا کم؟
    بہت ہی زیادہ
    آپکو اپنی کونسی عادت پسند ہے اور کونسی نہیں؟
    رومانوی ہونا پسند ہے اور غصیلا ہونا ناپسند ہے
    پسندیدہ ڈش میں کونسی زیادہ مرغوب ہے میٹھے اور نمکین میں؟
    کھیر
    پسندیدہ رنگ کونسا ہے؟
    آسمانی
    پسندیدہ لباس کونسا ہے؟
    شلوار قمیض
    پسندیدہ رشتہ کونسا ہے والدین کےبعد؟
    بہن بھائی
    آپکی شادی ہوئی ہے ۔کیا پسند کی شادی ہے۔اگر نہی ہوئی تو کیوں نہی ہوئی۔کہیں ایسا تو نہی نوکری نہی تو چھوکری نہی یا کیش نہی تو عیش نہی۔
    شادی نہیں ہوئی وجہ ابھی نمبر نہیں آیا، بڑی ہمشیرہ کی شادی حال ہی میں ہوئی ہے، اگلا نمبر اپنا ہی ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے
    آپکو گھر میں پیار سے سبھی کس نام سے بُلاتے ہیں؟۔غیاثے یا غیاسیا
    غیاث اور کاشف (میرا پیدائش کے بعد چند دنوں تک نام کاشف رہا ہے، اسلئے کچھ احباب مجھے اب بھی اسی نام سے پکارتے ہیں)
    آپ سکول میں لائق تھے یا نالائق؟یا سکول جانے سے گھبراتے تھے۔
    لائق تھا اور تخلیقی شاگرد تصور کیا جاتا تھا جسے ہر وقت نیا سے نیا کام کرنے کی جستجو رہتی تھی
    آپکے کتنے دوست ہیں؟فورم کے علاوہ نجی زندگی میں
    میرا مشغلہ کمپیوٹر کا ہے اور دوست بنا کر میں کمپیوٹر کو ٹائم نہیں دے پاتا اسلئے دوست بہت کم بناتا ہوں نجی زندگی میں
    کمپیوٹر فیلڈ میں کیا کچھ سیکھا ہوا ہے؟
    پروفیشنلی کچھ بھی نہیں مگر ڈیزائننگ اور کمپوزنگ ریلیٹڈ سوفٹویرز متعدد استعمال کر چکاہوں۔ سوفٹویر کے حساب سے کوئی کام میرے لئے نا ممکن نہیں
    صُبح جلدی اُٹھتے ہیں یا دیر سے؟ کبھی فجر پڑھتے ہیں یا شیطان اٹھنے نہی دیتا۔
    دیر سے اُٹھنے کی عادت ہے
    رات کو کتنے بجے سوتے ہیں؟ رات کو لیٹ سونا پسند ہے تو کس وجہ سے
    ٹائم فکس نہیں، جب آنکھیں ساتھ چھوڑ دیں سو جاتا ہوں
    کھیلوں میں سے کونسا کھیل پسند ہے؟کیا کبھی گلی ڈنڈہ اور بندر کلہ کھیلا ہے
    کوئی کھیل پسند نہیں، میرا کھیل کمپیوٹر ہے
    آپکا فیورٹ ٹی وی چینل کونسا ہے اگر ٹی وی دیکھتے ہیں تو؟
    پی ٹی وی ہےمگر اس وقت گھر میں ٹی وی نہیں رکھا ہوا
    آپکے خیال میں کالج لائف زیادہ اچھی ہوتی ہے یا سکول لائف؟
    ہر فیلڈ کی لائف انمول ہے، میں کالج لیول تک پہنچا ہی نہیں۔
    اپنی گزاری ہوئی زندگی میں آپکے ہاتھوں سب سے بڑا نُقصان کیا ہوا تھا؟اگر ہوا تو اسکا افسوس ہے۔
    میں نے پڑھائی چھوڑ کر نوکری کو ترجیح دی اور اب اسی بات کا افسوس ہے کہ گھر میں اسوقت مالی سپورٹ کی ضرورت ہے اسلئے اب مزید پڑھ نہیں پا رہا
    دوستی کیا ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں؟
    دوستی ایک انمول رشتہ ہے، جسے نبھانے کے لئے بہت جتن کرنے پڑتے ہیں اور حالیہ دور میں مخلص دوست پانا یا اس کے ساتھ مخلص رہنا تقریباً معدوم ہو چکا ہے
    آپکو سیاست سے دلچسپی ہے یا نہیں؟
    نہیں
    اگر آپ سیاست میں ہوتے تو سب سے پہلا کام کونسا کرتے؟ عوام کو لڑواکر اپنا کام آسان کرتے۔
    فوج کو اقتدار میں لاتا کیونکہ پاک فوج اقتدار میں آکر بھی دولت کی ہوس نہیں رکھتی اور اپنے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دیتی ہے
    پاکستان کے کون کونسے علاقے کی سیر کرچکے ہیں؟ اور کیا باہر جانے کا ارادہ ہے ۔اگر ایسا ہےتو کیا وجہ ہے؟
    راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، ملتان،ساہیوال،لاہور اور پنوں عاقل کینٹ کا علاقہ دیکھ چکا ہوں۔ باہر جانے کی تمنا صرف دولت کی خاطر ہے ۔
    موسموں میں سے کونسا موسم پسند ہے؟
    سردیاں زیادہ پسند ہیں
    اگر کسی ویرانے میں رات گزارنی پڑے تو انسانوں میں سے پہلے کس کو یاد کریں گے؟
    اپنی والدہ کو
    مُسکرانا پسند ہے یا قہقہ لگا کرہنسنا؟ اگر رو رہے ہوں تو کسکی تسلی سے تشفی ملے گی
    مسکرانا زیادہ پسند ہے مگر قہقہہ کا استعمال زیادہ ہے میری زندگی میں
    کس قسم کے لوگوں سے دُور رہنا پسند ہے؟
    خودغرض لوگوں سے
    اگر آپکو الہ دین کا چراغ مل جائے تو کونسی تین خواہشیں پوری کریں گے؟
    صرف ایک خواہش کہ امت محمدیﷺ میں فرقہ واریت کا خاتمہ ہو جائے
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم۔غیاث میاں بہت آسانی سے اور بہت جلد جوابات دیئے ہیں۔اللہ کرے زندگی کے تمام ایسی کامیابی سے پاس ہوں ۔خاص کرکے جب شادی خانہ آبادی کیلئے سوالات کی بوچھاڑ ہوگی۔سسرال کے بعد سالیوں کے سوال اللہ جانے اس لایئو انٹرویئو میں کیسے جواب دیں گے کہیں نروس نہی ہوجانا۔ابھی تیاری کرلو کیونکہ آپکا وقت جلد آنے والاہے:yahoo::pagal:​
     
  4. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    السلام علیکم۔غیاث میاں بہت آسانی سے اور بہت جلد جوابات دیئے ہیں۔اللہ کرے زندگی کے تمام ایسی کامیابی سے پاس ہوں ۔خاص کرکے جب شادی خانہ آبادی کیلئے سوالات کی بوچھاڑ ہوگی۔سسرال کے بعد سالیوں کے سوال اللہ جانے اس لایئو انٹرویئو میں کیسے جواب دیں گے کہیں نروس نہی ہوجانا۔ابھی تیاری کرلو کیونکہ آپکا وقت جلد انے والاہے:yahoo::pagal:​
    Click to expand...
    نیک دعاؤں کا بہت شکریہ جناب
    رہی نروس ہونے اور سسرالیوں کی طرف سے سوالات کی بات، تو مجھے کوئی پریشانی نہیں۔ میری زندگی کا کوئی پہلو چھُپا نہیں ہے اس لئے کسی بھی قسم کے سوالات کا جواب دینے میں مشکل نہیں ہوتی​
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    نیک دعاؤں کا بہت شکریہ جناب
    رہی نروس ہونے اور سسرالیوں کی طرف سے سوالات کی بات، تو مجھے کوئی پریشانی نہیں۔ میری زندگی کا کوئی پہلو چھُپا نہیں ہے اس لئے کسی بھی قسم کے سوالات کا جواب دینے میں مشکل نہیں ہوتی​
    Click to expand...
    ماشا اللہ آپکی زندگی میں سب اچھا ہو۔​
     
  • sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    لو جی غیاث بھائی آپ کے لیے کچھ سوالات حاضر ہیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


     
  • sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    نیک دعاؤں کا بہت شکریہ جناب
    رہی نروس ہونے اور سسرالیوں کی طرف سے سوالات کی بات، تو مجھے کوئی پریشانی نہیں۔ میری زندگی کا کوئی پہلو چھُپا نہیں ہے اس لئے کسی بھی قسم کے سوالات کا جواب دینے میں مشکل نہیں ہوتی​
    Click to expand...
    ہمارے سوالوں کے جواب کہاں ہیں غیاث؟
     
  • Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    ہمارے سوالوں کے جواب کہاں ہیں غیاث؟
    Click to expand...
    جلد ہی دیتا ہوں۔۔۔تھوڑا صبر اور
     
  • Share This Page