1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Download All QMobile USB Drivers and PC Suite

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by sahil_jaan, Oct 5, 2015.

  1. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest



    السلام علیکم
    دوستو موبائل کی اس سائٹ سے آپ کیو موبائل کے سبھی ورژن کے یو ایس بی ڈرائیور ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے ساحل بھائی
    مفید شئیرنگ کی ہے
    آپ نے سب کی مشکل آسان کردی
    شئیر کرنےکا شکریہ​
     
  3. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت ہی اچھی شیئرنگ
     
  4. Smart Azhar

    Smart Azhar Guru Member

    وعلیکم السلام
    ماشاالللہ
    ساحل بھائ بہت ہی قابل تعریف تھریڈ تشکیل دیا ہے
    اکثر ہمیں ان چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
    ہمارے ساتھ اشتراک کرنے کے لیے شکریہ
     

Share This Page