1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Members Inteviews Polling Result


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Contest result' started by sahil_jaan, Oct 10, 2015.

Contest result"/>Oct 10, 2015"/>

Share This Page

  1. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    :bism:

    [​IMG]

    پیارے ممبرز کچھ دن پہلے ایک کنٹسٹ سٹارٹ کروایا گیا تھا
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    اس کنٹسٹ میں ممبران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس کنٹسٹ میں شامل سبھی ممبرز کو ووٹ کیے پولنگ کافی سخت تھی اس پولنگ کے نتیجے میں جو ممبر کامیاب قرار پائے ہیں

    انہوں نے سات ووٹ حاصل کیے ہیں اس لیے انہی ممبر کو ونر نامزد کیا جاتا ہے
    جن کا نام ہے
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    غلام رسول بھائی آپ کو وی آئی پی رینک بہت بہت مبارک ہو
    :congras::congras:

    :up-weldone::up-weldone::t2027::t2027::t2027:

    باقی نہ جیتنے والے ممبران سے گزارش ہے کہ وہ دل نہ چھوٹا نہ کریں
    ان کے لیے بھی ٹی ایم ونر ایوارڈ ہے جو رنر اپس کو دیا جا رہا ہے
    رنر اپس کے نام یہ ہیں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    تو دوستو جیسا کہ پہلے تھریڈ میں بتایا گیا تھا کہ ونر سے سب سے پہلے انٹرویو لیا جا ئے گا
    تو غلام رسول بھائی آپ تیار ہو جائیں انٹرویو کے لیے
    غلام رسول بھائی کے بعد دوسرے نمبر پر آنے والے
    Sohna Munda
    بھائی سے انٹرویو لیا جائے گا
    سوہنا منڈا بھائی کے بعد تیسرے نمبر پر آنے والے

    Done mangal
    بھائی سے انٹرویو لیا جائے گا
    ڈون منگل کے بعد چوتھے نمبر پر آنے والے
    MALIK__G
    بھائی سے انٹرویو لیا جائے گا
    ملک بھائی کے بعد
    javeediqbal25
    بھائی سے انٹرویو لیا جائے گا
    جاوید بھائی کے بعد آخری نمبر پر آنے والے
    k4kashar
    بھائی سے انٹرویو لیا جائے گا

    سبھی رنر اپس کو ٹی ایم ونر ایوارڈز دے دئیے گئے ہیں اپنی اپنی پروفائل چیک کرلیں

    جی ہاں دوستو اب آپ سب لوگ اپنے کانٹے چھریاں تیز کرلیں اور انٹرویو کے بکروں کو ذبح کرنے کے لیے تیار ہو جائیں
    سوالات انتہائی دلچسپ ،اور ذبردست ہونے چاہیں تاکہ جواب دینے والے ممبر کو دانتوں پسینہ آ جائے
    امید ہے انتہائی اچھے انٹرویوز دیکھنے کو ملیں گے

     
  2. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    Walekum Assalam
    Sahil bhae bahut achi News Sunai hai Shukria
    Tamam Winners ko meri tarf se Bahut bahut Mubarak ho,
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام ۔۔
    بہت عمدہ نیوز سنائی ہے۔۔​
     
  4. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Champ
    • 36/49

    g thanks bhai pr mera intreview kab lia jae ga
     
  5. Ghulam Rasool
    Offline

    Ghulam Rasool Super Moderators
    • 18/33

    Thanks you Taleemimarkaz Term or Members
    mujha bilkul b omend nai ti k koi mera bara me janna chata hai ya sub ap friends ki muhabbat hai ji ​
     
  6. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    واہ کیا بات ہے
     
  7. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    ap ka interview Done mangal ke baad lia jay ga
    sab se pehle winner yani ghulam rasool ka interview lia jay ga us ke baad baqi hazrat ka aap ani bari ka intazar karain
     
  8. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    bhai aap ka intreview thread
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  9. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Duplicate Post
     
  10. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    سبھی دوستوں کو مبارکاںںںںںںںں​
     

Share This Page