1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

_+}{":>?wifi hack through command prompot}--}{":>?<

Discussion in 'Tips and Tricks' started by MALIK__G, Oct 14, 2015.

Share This Page

  1. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Senior Member
    • 36/49

    السلام علیکم دوستو
    آج میں آپ کے ساتھ ایک ہیکنگ ٹرک شئیر کرنے جا رہا ہوں جو وائی فائی سے متعلق ہے
    سب سے پہلے آپ ٹاسک بار پر سٹارٹ پر کلک کریں اور رن میں جائیں وہاں جا کر لکھیں
    CMD
    پھر جب CMD اوپن ہو جائے تو پھر اس میں یہ ورڈ ٹائپ کریں Wmic کے بعد لکھیں Quit
    پھر اینٹر کریں پھر لکھیں netsh wlan show profiles پھر لکھیں netsh wlan show profilesاور پرفائل کے آگے اس نیٹ ورک کا نام لکھیں جس کا پاسورڈ آپ دیکھنا چاہتے ہیں پھر لکھین key=clear
    اب آپ وہ پاسورڈ دیکھ سکیں گے انجوائے ہیکنگ وائی فائی
    __________________
     
  2. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    well done malik ji umda trick btay he aapn wifi ka pssword recover karne ke liye
    thanks for sharing ​
     
  3. IA KHAN
    Offline

    IA KHAN Newbi
    • 1/8

    wifi hack nahi wifi pass recovery he ye,,,

    my dear aj tk koi tareqa nahi aya he softwere k baghair wifi hack krne ka,,, or wo softwere bohat mehengi he,,
     

Share This Page