1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

abb usb ko as a RAM use kro pc ki speed increase kro

Discussion in 'Computer Articles' started by MALIK__G, Oct 18, 2015.

  1. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    اتنی زیادہ اسپیس کی یو ایس بی فلیش ڈرائیو پاس ہوتے ہوئے بھی لوگ ’’ریڈی بوسٹ‘‘ کی مدد سے اپنے سسٹم کی میموری یعنی ریم(RAM)نہیں بڑھاتے بلکہ سسٹم میں لگی ریم پر ہی اکتفا کیے رہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنا شمار ان لوگوں میں کرنا پسند نہیں کریں گے۔ تو اس کے لیے دو جی سے زائد اسپیس والی یو ایس بی لیں (آج کل سبھی کے پاس اس سے کئی زیادہ اسپیس کی یو ایس بی موجود ہے) اور سسٹم میں لگائیں۔ مائی کمپیوٹر کھول کر یو ایس بی پر رائٹ کلک کر کے اس کے پراپرٹیز میں آجائیں۔
    ReadyBoost کے ٹیب میں آکر اسے ایکٹیو کر لیں۔ لیجیے آپ کی فارغ پڑی یو ایس بی ایک بہترین مصرف میں آگئی۔ ونڈوز 7 کے اس بہترین
    فیچر سے آپ جب چاہیں سسٹم کی ریم بڑھا کر سسٹم کی آہستہ ہوتی اسپیڈ کو تیز کر سکتے ہیں۔
     
  2. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Very NiCe Janab
    bahut hi kaam ki tip share ki hy
    Bahut sHukria Hamare sath Share kerny ka
     
  3. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    بہت عمدہ زبردست شیرنگ جناب​
     
  4. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    bohot umda
    zabar 10
    shearing ki hi
     

Share This Page