1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اگر آپ مائوس اور کی بورڈ صحیح استعمال نہیں

Discussion in 'Computer Articles' started by Done mangal, Oct 18, 2015.

  1. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ امید ہے تمام ممبرز خیریت سے ہونگےآج جس معلومات کے ساتھ آپ سب کی خدمت میں حاضر ہوںوہ ہر اس شخص کے لیے ہے جو روزانہکمپیوٹر استعمال کرتا ہےایک شخص جوکمپیوٹر کی بورڈ اور مائوس استعمال کرتے وقت غلط طریقہ استعمال کرتا تھاکچھ عرصہ قبل اس کے ہاتھوں/بازئوں کی غلط کی بورڈ اور مائوس استعمال کرنے کی وجہ سے سرجری ہوئی ہےاگر آپ مائوس اور کی بورڈ صحیح استعمال نہیں کرتے براہ مہربانی صحیح طریقہ جو نیچے دی گئی امیجز میں ہے استعمال کریں تاکہ کسی بڑی پریشانی سے (اللہ نہ کرے) بچ سکیں آپ کی دعاوں کا طالباعوان
     
  2. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Move from IT News
    Reason.Wrong section
     
  3. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    بہت عمدہ شیرنگ برادر ​
     
  4. IA KHAN

    IA KHAN Newbi

    sahi estemal ka tariqa kha he......
     
  5. Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators

    nice sharing janab tahnks u​
     

Share This Page