1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کچھ معلومات

Discussion in 'General Knowledge' started by M.usama.g, Oct 25, 2015.

  1. M.usama.g

    M.usama.g Well Wishir

    اسلام علیکم!
    کچھ معلومات:
    1- دنیا میں سب سے ذیادہ پوسٹ آفس بھارت میں ہیں۔
    2- دنیا میں سب سے ذیادہ سکول چین میں ہیں۔
    3- دنیا میں سب سے ذیادہ ڈاکٹر روس میں ہیں۔
    4- ٹڈی وہ جانور ہے جو دن بھر اپنے وزن کے مطابق خوراک کھا لیتا ہے مگر اس کا پیٹ نہیں بھرتا۔
    5- ہمنگ برڈ دنیا کا وہ سب سے چھوٹا پرندہ ہے جو اڑ تو سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا۔
    6- چلی(امریکہ) میں مرغیاں نیلے انڈے دیتی ہیں۔
    7- انسان کے دل میں چار کھانے ہوتے ہیں۔
    8- انسانی جسم میں تقریبا کل 25 لاکھ مسام ہوتے ہیں۔
    9- سورج کی کشش زمین کی کشش سے 28 گنا زیادہ ہے۔
    10- گنجاپن وٹامن ایچ کی وجہ سے ہوتا ہے۔
    Hawala= Rozat-ul-Afaal by Jamat-ul-Dawa​
     
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بھت اچھی معلومات ہے
    شئرنگ کا شکریہ
     
  3. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت ہی عمدہ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  4. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    واہ کیاکمال کی شیرنگ کی ہے

    شیرکرنےکاشکریہ

    مزید انتظار رہےگا​
     

Share This Page