1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

لیموں کے طبعی فوائد

Discussion in 'General Knowledge' started by M.usama.g, Oct 25, 2015.

  1. M.usama.g

    M.usama.g Regular Member

    اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    لیموں کے طبعی فوائد:
    لیموں میں کیلشیم،فاسفورس،سڑک ایسڈ،پوٹاشیم،آئرن اور وٹامنز اے اور بی بڑی تعداد میں موجود ہوتے ہیں۔
    2- لیموں گوشت بنانے والے نشاستہ دار روغنی اجزاء اور وٹامن سی کا خزانہ ہے۔
    3- لیموں کی سکنجبیں خون صاف کرنے،غذا ہضم کرنے اور پیٹ کی گیس دور کرنے کا آزمودہ نخسہ ہے۔
    4- قے اور متلی دور کرنے میں اس کی شفائی اثرات کا کوئی ثانی نہیں۔
    5- چھوٹی عمر کے بچوں میں لیموں کا استعمال ہڈیاں مظبوت کرتا ہے۔
    6- ہاتھ پاؤں پر لیموں کا رس ملنے سے جلد نرم اور تروتازہ ہو جاتی ہے۔
    7- لیموں بلڈپریشر اور جلد کو صاف کرتا ہے۔
    Hawala= Rozat-u-Afaal by Jamat-u-Dawa
     
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بھت اچھی معلومات ہے
    شئرنگ کا شکریہ
     
  3. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    زبردست شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  4. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    بہت شکریہ شیئر کرنے کا
     
  5. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    واہ کیاکمال کی شیرنگ کی ہے

    شیرکرنےکاشکریہ

    مزید انتظار رہےگا​
     
  6. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  7. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Thanks for Sharing
     

Share This Page