1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

چھوٹا اور بڑا جانور

Discussion in 'General Knowledge' started by M.usama.g, Oct 25, 2015.

  1. M.usama.g

    M.usama.g Regular Member

    !اسلام علیکم دوستو آج میں آپ کیلۓ کچھ معلومات لے کر ھاضر ھئوا ھوں دنیا کا سب سے چھوٹا اور بڑا جانور چھوٹا جانور: دنیا کا سب سے چھوٹا جانور صرف خوردبین کے ذریعے ہی دیکھا جا سکتا ہے۔یہ چوہے کی طرح کا ہوتا ہے اور کیڑے مکوڑے کھاتا ہے۔ یہ اتنا کمزور ہوتا ہے کہ اگر اسے پکڑ کر اٹھائیں تو اس کی ہڈیاں ٹوٹ سکتی ہیں۔ یہ ہر روز اپنے وزن سے اڑھائی گنا زیادہ کھاتا ہے۔اسے شریوکہتے ہیں
    بڑا جانور: دنیا کا سب سے بڑا جانور روہیل مچھلی ہے۔یہ تقریبا سو فٹ لمبی ہوتی ہے۔ اس کا وزن سو ٹن کے قریب ہوتا ہے۔یہ اس قدر طاقتور ہوتی ہے کہ اپنی دم سے کسی چھوٹے جہاز کو مار دے تو وہ ڈوب جاۓ گا۔ اس کا خون گرم ہوتا ہے۔
    Hawala=Rozat-ul-Afaal Rasala by Jamat-ul-Dawa​
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ برو بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں آپ نے
     
  3. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    بھت عمده
    شیرنگ
     

Share This Page