1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

~*~Road Warrior~*~

Discussion in 'Game' started by M.usama.g, Oct 25, 2015.

  1. M.usama.g

    M.usama.g Well Wishir

    اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ دوستو آج میں آپ کیلۓ ایک بہت ہی اچھی گیم لے کر حاضر ہوا ہوں۔ یہ ریسنگ ٹئیپ گیم ہے۔ اس میں دو طرح کی گیم ہیں۔ ایک سنگل پلئیر گیم اور دوسرا ملٹی پلئیر گیم۔ سنگل پلئیر: اس میں 15 جن ہوتے ہیں۔کل گاڑیاں 16 ہوتی ہیں۔جن میں 11 گاڑیاں سٹور میں موجود ہوتی ہیں جنہیں خریدنا پڑتا ہے ۔اور باقی 5 گاڑیاں جن (جن) کی ہوتی ہیں جنہیں ہرا کر کار حاصل کر سکتے ہیں۔ ملٹی پلئیر: اس میں آپ لوگ آن لائن ریسنگ کر سکتے ہیں۔دنیا بھر سے لوگ اس گیم کو کھیلتے ہیں ان کے ساتھ آپ ریسنگ کر سکتے ہیں۔ اور آوارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آۓ گی۔ اب اجازت دیں اللہ حافظ۔ نوٹ: یہ گیم صرف آیپل،انڈراؤڈ پر دستیاب ہے۔ دوستو اس میں کاروں کو خریدنا بہت مشکل ہے۔ اگر آپ وش کریں تو میں اس گیم کا ہیکڈ ورزن بھی دے سکتا ہوں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Screen Shots: [​IMG] ____________________ [​IMG]
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت زبردست گیم شئیر کی ہے اسامہ بھائی
    بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
     

Share This Page