1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Afridi Ko Shamil Na Karne Par Itifaq....

Discussion in 'Sports' started by Zulfiqar Ali, Apr 29, 2013.

  1. قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس،شاہد آفریدی کو شامل نہ کرنے پراتفاق


    چیمپئنزٹرافی کیلئے ، قومی ٹیم کو حتمی شکل دینے کیلئے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جا ری ہے۔ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کیلئے ٹیم مینجمنٹ کی رائے سے کمیٹی نے اتفاق کرلیا ہے ۔چیئرمین پی سی بی ذکا ء اشرف کی منظوری کے بعد قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جاسکتا ہے،تاہم اس اعلان میں ایک دن کی تاخیر ہو سکتی ہے جس کی وجہ انتخاب عالم کی کراچی میں موجودگی اور فاسٹ بولنگ کیمپ میں مصروفیات ہو سکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں جن ناموں پر اتفاق کیا گیا ہے ان میں مصباح الحق، محمد حفیظ، ناصر جمشید ، عمران فرحت، حارث سہیل،اسد شفیق، کامران اکمل ،محمد عرفان، اسد علی ،شعیب ملک،سعید اجمل ،عبدالرحمان ، جنید خان ، احسان عادل اور اعزاز چیمہ شامل ہیں
     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    hmmmm achi Team slect ke ha pcb nea janab share karne ka buat buat sukriaa
     
  3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    hmmmm achi team slect ke ha pcb nea janab share karne ka buat buat sukriaa
    Click to expand...
    پسند کرنے اور کمنٹس دینے کا شکریہ
    ;)
     

Share This Page