1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Aj Mazdoroo Ka Almi Din.....

Discussion in 'News & Views' started by Zulfiqar Ali, May 1, 2013.

Share This Page

  1. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

    [​IMG]

    آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے،ملک بھر میں مزدوروں کے حقوق کے لئے جلسوں اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آج مزدوروں کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ مزدوروں کے حقوق کا حصول یقینی بنایا جائے گا۔۔اس دن کی مناسبت سے مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی ریلیوں، واک، سیمینار، کانفرنسوں، مذاکروں اور مباحثوں کا اہتمام کیاگیا ہے،جن میں مزدوراں کے حقوق پر روشنی ڈالی جائے گی۔ اس موقع پرصدر زرداری نے یوم مزدور پر اپنے پیغام میں محنت کش طبقے پر مادروطن کی ترقی، خوشحالی اور سماجی و اقتصادی پیش رفت کیلئے جانفشانی سے کام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مطمئن اور آسودہ افرادی قوت قومی ترقی اور پیداواری عمل میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔یہ دم امریکامیں مزدوروں کی اپنے حقوق کے لئے کی جانے والی جدوجہد اور جانوں کی قربانی کی یاد میں منایاجاتاہے۔ امریکا کے محنت کشوں نے چودہ گھنٹے کی ڈیوٹی ختم کرکے آٹھ گھنٹے تک کی ڈیوٹی کا مطالبہ کر دیا۔ یکم مئی 1886 کوشکاگو میں 25000سے زائد مزدورں نے احتجاج کیا۔مزدوروں کے احتجاج کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کے لاٹھی چارج اور فائرنگ سے کئی مزدورہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔
     
  2. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    Buat umdaa janab apke sharing lajawab haa
     
  3. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    Pasand Karne Ka Buhat Shukriya Ali bahi......
    :Thanks:
     

Share This Page