1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

App lock


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Android APPS' started by M.usama.g, Oct 25, 2015.

Android APPS"/>Oct 25, 2015"/>

Share This Page

  1. M.usama.g
    Offline

    M.usama.g Newbi
    • 18/16

    اسلام علیکم!
    دوستو میں آج آپ کیلۓ ایک ایسی ایپ لے کر آیا ھوں جس سے آپ اینڈروید میں ہر چیز لوک کر سکتے ہیں
    یہ ہے
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اس ایپ سے آپ اپلیکیشنز۔وای فای۔بلو ٹوتھ۔میسجنگ۔گیلری وغیرہ لوک کر سکتے ہیں
    اگر آپ کا موبائیل کسی کے ہاتھ لگ جاۓ تو وہ اسے ان انسٹال کر کے آپ کی پرسنل چیزیں ان لوک کر سکتا ہے
    لیکن اب آپ ان انسٹالر کو ہی لوک کر سکتے ہیں
    آپ پیٹرن اور نمبر پاسورڈ لگا سکتے ھیں اور پرسنل چیزوں کو ھائیڈ کر سکتے ھیں
    چیک کر کے اپنی راۓ ضرور دیجئیےگا
    [​IMG]
     
  2. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    بہت زبردست سافٹوئیر شئیر کیا ہے اسامہ بھائی
    اس سے تو بہت کام آسان ہو جاتاہے آپس کی سیفٹی کا
     
  3. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    Great
    bahut kaam ki cheez share ki hy
    share kerny ka shukria
     

Share This Page