1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Takabur ki alaamat

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by M.usama.g, Oct 25, 2015.

  1. M.usama.g

    M.usama.g Regular Member

    ﺍﺳﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ!
    ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﮨﺮﯾﺮﮦ ﺭﺿﯽ
    ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﻧﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ
    ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻞ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ
    ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ":ﺍﻟﻠﮧ
    ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ
    ﺍﺱ ﺷﺨﺲ ﮐﻮ ﺭﺣﻤﺖ
    ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ
    ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺗﮑﺒﺮ
    ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﮩﺒﻨﺪ
    ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﮔﮭﺴﯿﭩﺎ"
    )ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ5788: )​
     
  2. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    واہ کیاکمال کی شیرنگ کی ہے
    جزاک اللہ
    آپکی طرف سے مزید اچھی اچھی
    شیرنگ کا انتظار رہےگا​
     

Share This Page