1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Firefox best plugins


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by MALIK__G, Oct 26, 2015.

Computer Softwares"/>Oct 26, 2015"/>

Share This Page

  1. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Regular Member
    • 36/49

    فائر فاکس کے لاجواب پلگ انز
    تحریرمصنف کاشف رفیق » 08 اکتوبر 2007, 11:46
    السلام علیکم
    اس تھریڈ میں ہم فائر فاکس کے ایڈ آن شیئر کریں گے۔ یہ کہیں بہتر رہے گا کہ ہر آایڈ آن کیلئے الگ تھریڈ شروع
    کرنے کی بجائے ایک ہی تھریڈ میں انہیں شیئر کردیا جائے۔ کیا خیال ہے؟
    HostIP.info Geolocation Plugin
    یہ ایڈ آن مشہور زمانہ ویب سائیٹ HostIP.info کے ڈیٹا کی بنیاد پر کسی بھی ویب پیج پر موجود روابط اور تصاویر کا مقام اور آئی پی ایڈریس بتاتا ہے۔ جب آپ کسی ربط یا تصویر پر ماؤس لے جاتے ہیں تو یہ اس کی IP Traceمعلومات مہیا کرتا ہے جو کہ آئی پی ایڈریس، ملک اور شہر کے نام پر مشتمل ہوتا ہے۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     

Share This Page