1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Folder pa password lagay winrar sa.........

Discussion in 'Computer Articles' started by MALIK__G, Oct 26, 2015.

Share This Page

  1. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Senior Member
    • 36/49

    السلام علیکم

    ممبر امید کرتا ہوں ک سب ٹھیک ٹھاک ہوں
    آج میں ون رار کے زریعے کسی بھی فولڈر یا فائل کو لاک کرنا سیکھاؤنگا تو کرنا بس یہ ہے کہ
    پہلے ون رار اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں
    پھر جو فولڈر یا فائل لاک کرنی ہے اس پر رائیٹ کلک کریں
    اور پھر آپشن ہوگا ایڈ ٹو آرچیو اس پر کلک کریں
    پھر نیچے سیٹ پاسورڈ لکھا ہوگا اس پر کلک کرو اپنا پاسورڈ لکھو اور پھر اوکے کردو
    یاد رہے کمپریس زپ میں کرنا ہے اور جہاں پاسورڈ لکھیں گیں وہاں نیچے انکرپٹ فائل نیم پر ٹک لگانا لازمی ہے اور پھر اوکے کرنا ہے
     
  2. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Senior Member
    • 36/49

    واہ کیاکمال کی شیرنگ کی ہے
    جزاک اللہ
    آپکی طرف سے مزید اچھی اچھی
    شیرنگ کا انتظار رہےگا​
     
  3. King Of Software
    Offline

    King Of Software ITU Friend
    • 16/16

    Thanks bro very informative and helpful Thread

    Thanks with Sharing Us
     
  4. Done mangal
    Offline

    Done mangal Well Wishir
    • 18/33

    ﻭﺍﮦ ﮐﯿﺎﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺷﯿﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    ﮨﮯ
    مالک جی

    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ

    ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﭼﮭﯽ
    ﺍﭼﮭﯽ

    ﺷﯿﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺭﮨﮯﮔﺎ
     

Share This Page