1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

earthquake


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Dua & Zikr' started by Aarzo-E-Haq, Oct 26, 2015.

Dua & Zikr"/>Oct 26, 2015"/>

Share This Page

  1. Aarzo-E-Haq
    Online

    Aarzo-E-Haq Guest

    ال&#1587
    اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْهَدْمِ وَ أَعُوْذُبِكَ مِنَ التَّرَدِّیْ وَأَعُوْذُبِكَ مِنَ الْغَرَقِ وَالْحَرَقِ وَالْهَرَمِ وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ یَتَخَبَّطَنِیَ الشَّیْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ أَمُوْتَ فِیْ سَبِیْلِكَ مُدْبِرًا وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ أَمُوْتَ لَدِیْغًا
    (سنن أبی داؤد:1552)
    اے الله!بے شک میں تیری پناہ لیتا ہوں کہ(کوئی مکان یا دیوار مجھ پر)آ گرے یا کسی بلند (مقام)سے گر پڑوں اور میں تیری پناہ لیتا ہوں غرق ہونے سے، جلنے سے یا از حد بوڑھا ہو جانے سے، اور میں تیری پناہ لیتا ہوں اس سے کہ شیطان مجھے موت کے وقت بدحواس کر دے، اورمیں تیری پناہ لیتا ہوں اس بات سے کہ میں تیرے راستے میں پیٹھ پھیرتے ہوئے مروں،اورمیں تیری پناہ لیتا ہوں اس کیفیت سے کہ(زہریلے جانور کے)کاٹنے سے مجھے موت آئے


    آمین ثم آمین آج کے خوفناک حادثے میں بہت سے لوگ لقمہ اجل بنے ہم اللہ تبارک وتعالیٰ سے اُن کی مغفرت کے لئے دُعا گو ہیں
    یہ زلزلے ہمارے ہی اعمال کا نتیجہ ہیں اس لئے میری سب سے درخواست ہے کہ استغفار پڑھیں۔۔۔۔۔۔


     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    آمین ثم آمین
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    تمام مرحومین کو اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمایئں۔​
     
  3. PariGul
    Online

    PariGul Guest

    Aamen Sum Aamen
     
  4. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Regular Member
    • 36/49

    آمین ثم آمین ​
     

Share This Page