1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

تصویرِ کائنات میں رنگ

Discussion in 'Funny Poetry' started by PRINCE SHAAN, May 5, 2013.

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online


    تصویرِ کائنات میں رنگ

    علامہ اقبال
    وجودِ بجلی سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ
    بجلی نہ ہو تو ٹی وی، فرج ہر چیز بند

    مرزا غالب
    پہلے آتی تھی کبھی کبھی بجلی
    اب کسی وقت بھی نہیں آتی

    مومن خان مومن
    کبھی ہمارے تُمہارے گھر بھی تھی بجلی
    تُمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    بہادر شاہ ظفر
    عُمرِ دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
    دو احتجاج میں کٹ گئے، دو بجلی کے انتظار میں

    میر تقی میر
    ابتدائے لوڈ شیڈنگ ہے روتا ہے کیا؟
    آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔۔۔

     
    #1
  2. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    Joined:
    Feb 15, 2013
    Messages:
    1,492
    Likes Received:
    2
    ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﯽ ﮨﮯ شان برو آپ نے
    .
    ﻣﺰﯾﺪ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺭﮨﮯﮔﺎ شکریه
    [​IMG]
     
    #2
  3. Zulfiqar Ali
    Online

    :D
    Nice Sharing Bro.....:pagal:
     
    #3
  4. Danger Avenger
    Offline

    • 36/49

    Joined:
    Dec 29, 2012
    Messages:
    941
    Likes Received:
    0
  5. Danger Avenger
    Offline

    • 36/49

    Joined:
    Dec 29, 2012
    Messages:
    941
    Likes Received:
    0

Share This Page