1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سِنکیانگ​

Discussion in 'Poetry' started by *Shan Jee*, Oct 27, 2015.

  1. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer


    اب کوئی طبل بجے گا ، نہ کوئی شاہسوار​
    صبحدم موت کی وادی کو روانہ ہوگا!​
    اب کوئی جنگ نہ ہوگی نہ کبھی رات گئے

    خون کی آگ کو اشکوں سے بُجھانا ہوگا​
    کوئی دل دھڑکے گا شب بھر نہ کسی آنگن میں​
    وہم منحوس پرندے کی طرح آئے گا​
    سہم ، خونخوار درندے کی طرح آئے گا​
    اب کوئی جنگ نہ ہوگی مے و ساغر لاؤ​
    خوں لُٹانا نہ کبھی اشک بہانا ہوگا​
    ساقیا! رقص کوئی رقصِ صبا کی صورت​
    مطربہ! کوئی غزل رنگِ حِنا کی صورت​
     

Share This Page