1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آج بازار میں پابجولاں چلو

Discussion in 'Poetry' started by *Shan Jee*, Oct 27, 2015.

  1. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer


    چشمِ نم ، جانِ شوریدہ کافی نہیں​
    تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں​
    آج بازار میں پابجولاں چلو​
    دست افشاں چلو ، مست و رقصاں چلو​
    خاک بر سر چلو ، خوں بداماں چلو​
    راہ تکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو​
    حاکم شہر بھی ، مجمعِ عام بھی​
    تیرِ الزام بھی ، سنگِ دشنام بھی​
    صبحِ ناشاد بھی ، روزِ ناکام بھی​
    ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے​
    شہرِ جاناں میں اب باصفا کون ہے​
    دستِ قاتل کے شایاں رہا کون ہے​
    رختِ دل باندھ لو دل فگارو چلو​
    پھر ہمیں قتل ہو آئیں یار چلو​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  3. Rania

    Rania VIP Member

    Buhat achi aur lajawab sharing
     
  4. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  5. BlackSoul

    BlackSoul Guest

Share This Page