1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم​

Discussion in 'Poetry' started by *Shan Jee*, Oct 27, 2015.

  1. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم​
    ترا حُسن دستِ عیسیٰ ، تری یاد رُوئے مریم​
    دل و جاں فدائے راہے کبھی آکے دیکھ ہمدم​
    سرِ کوئے دل فگاراں شبِ آرزو کا عالم​
    تری دِید سے سوا ہے ترے شوق میں بہاراں​
    وہ چمن جہاں گِری ہے ترے گیسوؤں کی شبنم​
    یہ عجب قیامتیں ہیں تری رہگزر میں گزراں​
    نہ ہُوا کہ مَرمِٹیں ہم ، نہ ہُوا کہ جی اُٹھیں ہم​
    لو سُنی گئی ہماری ، یُوں پِھرے ہیں دن کہ پھر سے​
    وہی گوشۂ قفس ہے ، وہی فصلِ گُل کا ماتم​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     

Share This Page