1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ناگہاں آج مرے تارِ نظر سے کٹ کر​

Discussion in 'Poetry' started by *Shan Jee*, Oct 27, 2015.

Share This Page

  1. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    ناگہاں آج مرے تارِ نظر سے کٹ کر​
    ٹکڑے ٹکڑے ہوئے آفاق پہ خورشید و قمر​
    اب کسی سَمت اندھیرا نہ اُجالا ہوگا​
    بُجھ گئی دل کی طرح راہِ وفا میرے بعد​
    دوستو! قافلۂ درد کا اب کیا ہوگا​
    اب کوئی اور کرے پرورشِ گلشنِ غم​
    دوستو ختم ہوئی دیدۂ تر کی شبنم​
    تھم گیا شورِ جنوں ختم ہوئی بارشِ سنگ​
    خاکِ رہ آج لئے ہے لبِ دلدار کا رنگ​
    کُوئے جاناں میں کُھلا میرے لہو کا پرچم​
    دیکھئے دیتے ہیں کِس کِس کو صدا میرے بعد​
    کون ہوتا ہے حریفِ مَے مرد افگنِ عشق​
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     

Share This Page