1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا​


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Poetry' started by *Shan Jee*, Oct 27, 2015.

Poetry"/>Oct 27, 2015"/>

Share This Page

  1. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا​
    جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹادیا​
    مرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دُشمناں کو خبر کرو​
    جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چُکا دیا​
    کرو کج جبیں پہ سرِ کفن، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو​
    کہ غرورِ عشق کا بانکپن، پسِ مرگ ہم نے بھلادیا​
    اُدھر ایک حرف کہ کُشتنی، یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی​
    جو کہا تو سُن کے اُڑا دیا، جو لکھا تو پڑھ کے مٹادیا​
    جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم ، جو چلے تو جاں سے گزر گئے​
    رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا​
     
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     

Share This Page