1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

میرے قاتل، مرے دلِدار مرے پاس رہو


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Poetry' started by *Shan Jee*, Oct 27, 2015.

Poetry"/>Oct 27, 2015"/>

Share This Page

  1. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    پاس رہو

    تم مرے پا س رہو​
    میرے قاتل ، مرے دِلدار،مرے پاس رہو​
    جس گھڑی رات چلے،​
    آسمانوں کا لہو پی کے سیہ رات چلے​
    مرہمِ مُشک لئے، نشترِالماس لئے​
    بَین کرتی ہوئی، ہنستی ہُوئی ، گاتی نکلے​
    درد کے کاسنی پازیب بجاتی نکلے​
    جس گھڑی سینوں میں ڈُوبے ہُوئے دل​
    آستینوں میں نہاں ہاتھوں کی رہ تکنے لگیں​
    آس لئے​
    اور بچوں کے بلکنے کی طرح قُلقُل مے​
    بہرِ ناسودگی مچلے تو منائے نہ مَنے​
    جب کوئی بات بنائے نہ بنے​
    جب نہ کوئی بات چلے​
    جس گھڑی رات چلے​
    جس گھڑی ماتمی ، سُنسان، سیہ رات چلے​
    پاس رہو​
    میرے قاتل، مرے دلِدار مرے پاس رہو
     
  2. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    بہت مشہور اور بہت پیاری شاعر ی شئیر کی ہے
    بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے
     
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  4. Rania
    Offline

    Rania VIP Member
    • 18/33

    بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ
     
  5. Done mangal
    Offline

    Done mangal Newbi
    • 18/33

    boho umda janab thank u
     
  6. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ اشتراک کیاہے۔
    جزاک اللہ۔
    شیئرکرنےکاشکریہ۔​
     

Share This Page