1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اپنی جگہ سے اٹھ کر جانے لگو تو وہاں کوئی چیز &

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by *Shan Jee*, Oct 27, 2015.

  1. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer



    اور حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم جب تشریف رکھتے اور ہم آپ کے گرد بیٹھتے اور پھر آپ واپس آنے کے ارادہ سے گھر میں جانے کے لیے اٹھتے تو اپنی جگہ پر جوتیاں اتار کر رکھ جاتے اور ننگے پیر چلتے جاتے یا اپنے بدن پر کوئی چیز جیسے چادر وغیرہ اس جگہ چھوڑ جاتے اس سے آپ کے صحابہ جان لیتے کہ آپ مجلس میں پھر آئیں گے ، چنانچہ وہ اپنی اپنی جگہ بیٹھے رہتے۔۔

     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    ماشااللہ
    اچھی بات دوسروں تک پہنچانا بھی نیکی ہے
     
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    ماشااللہ
    اچھی بات دوسروں تک پہنچانا بھی نیکی ہے
     
  5. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    ماشااللہ
    اچھی بات دوسروں تک پہنچانا بھی نیکی ہے
     
  6. Mindful

    Mindful Super Moderators

    Bht acha......................
     

Share This Page