1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Member's stistick thread for reffer your self for having T.M Rank

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by PakArt, Oct 27, 2015.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    ال&#1587
    ایک آیئڈیا سبھی سے شیئر کرنا چا ہوں گا۔جیسا کے ہمارے قابلِ احترام

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    کہ ہر ممبر کو کب اور کیسے رینک ملے گا۔جسے سٹیسٹک کو دیکھکر فیصلہ کیا جایا کرے گا۔تو اس میں اگر ہر ممبر ایک کردار ادا کرے کہ وہ اپنی سٹیسٹک رپورٹ بناکر خود کو بنائے جانے والے تھیریڈ میں رولز کیمطابق کہ کس فردِ واحد نے کتنی پوسٹ اور کتنے تھریڈ تعلیمی مرکز فورم پر بنائے ہیں اور اسے فورم کا رکن بنے کتنا عرصہ ہو چکا ہے۔اگر ایسے معاونت ہو گی اور خود ہر ممبر اپنی ذاتی دلچسپی اور کارکردگی کو ساحل سے تعاون کرے گا تو بہت آسانی بھی ہوگی۔اور کسی سے نا انصافی کے امکانات کم ہو جایئں گے۔اسکو کامیاب کرنے کیلئے انشا اللہ ایک یا دو سٹیسٹک آفیسر اپوایئنٹ کرنے کا ارادہ ہے۔ جو ہر ممبر کی پروفایئل میں جاکر اسکی ایکٹویٹی رپورٹ دیگا اورفورم کی بہتری کیلئے کسی فرد کی قابلیت تجربہ دیکھکر ایڈمن یہ حق رکھتا ہے کہ وہ جس کو چاہے فورم پر ایک مناسب رول اداکرنے والے کو ترقی دے سکے۔لیکن جسے ترقی دینی ہو پہلے وہ فورم پر کام کرکے ثابت کرے وہ فلاں منصب کا حقدار ہے۔آپ بھی اسے دھاگے کو پڑھکر اپنی رائے دیں۔اور تنقید بھی کر سکتے ہیں۔یہ سبھی کا حق ہے۔بہتری کی طرف ایک اور قدم۔تعلیمی مرکز۔
    :welcome::


    جورکن سٹیسٹک آفیسر نامزد کیا جائے گا۔وہ اس سکرین شارٹ کیمطابق ہر اس رکن کی پروفایئل سے اسکی سٹیسٹک رپورٹ بنا سکے گا۔اور پھر ان ممبران سے جو بہتر کارکردگی کا حامل ہوا اسے اسکے جوائن تاریخ اور کام کی نوعیت سے پرکھکر رینک دیا جائے گا۔شکریہ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ال&#1587​

    ایک اور طرح ہر ممبرز اپنی مدد آپکے تحت اگر وی آئی پی ایپلیکیشن کیطرح فارم پر کرکے اچھی خاصی انفرمیشن دیکر مینیجمنٹ سے تعاون کرتے ہوئے سیلف ریفریئل کے تحت آسانی پیدا کر سکتا ہے ہے یا کر سکتی ہے۔

    I am applying for the position of =>> Supper Mode or any =>> other rank
    What is your present rank with T.M
    When did you join T.M
    How many post you have created
    How many Thread you have created on T.M
    Do you have experience for the rank you are applying.
    Member Name یہاں اپنا نام لکھیئے
    Additional Usernames =>> اگر کوئی اور نام بتانا چاہیں تو وہ لکھیے
    What other usernames do you or have you used on other forums?
    Contact Information
    Real Name
    Please enter your real first and last name.
    Birthday
    Location
    We like to have staff around 24/7 (ie: Paris, France،USA,UK France,UAE any other countory)
    Email Address
    Phone Number
    Any Other additional Information
    What skills do you feel you have that will help the forum?
    Have you ever used the backhand of any vBulletin forum?
    Do you know how to use the Moderator options?
    Do you know any of our current staff members?
    If Yes, please tell us the their names.
    If you answered No to the question above, please enter 'NONE'.
    What forum would you like to be a interested in? Contest Section
    TM Monthly Magazines,
    Taleemimarkaz BirthDay
    News & Announcements/Sentiments
    New Members Training Center
    New Members Training Center
    Ask an Expert
    Islam
    Islamic Events
    IT News
    English IT Zone
    UrduTutorials
    Courses
    Soft-ware Reviews
    Computer Articles
    Websites Reviews
    General Discussion
    PC Games
    E-Books
    Urdu Poetry
    GhupShup
    Urdu Adab
    Local Languages
    English Literature
    Khawateen Ka Markaz
    Home & Decoration
    Multimedia Section
    Proud To Be Pakistani
    Bachon Ki Dunya
    News & Views
    Interviews
    Tv Dramas
    TV News Channels
    General Mobile Discussion
    Sims NetWork
    Mobile phones Hardware & SOftware Zone
    Android Zone
    Blackberry and Apple Iphone Zone
    Mobile Phone Reviews / Specifications and Prices
    Sms / MMS/EMS/Sms
    Other Phones
    Educational Discussion
    General Knowledge
    Design TM
    Other Design Stuff
    Own Design Poetry
    Islamic Designing
    Designer teach Designing s
    VIP Section
    Please select any languages you speak fluently. English
    urdu
    panjabi
    sindhi
    Balochi
    pashto
    saraiki
    hazara
    Hindko
    Please tell us what time would be a good time to contact you.
    Please give any other information you might think is useful for us to know.
    Human Verification Random Question
    کراچی کون سے مُلک میں ہے
    اپنی سٹیسٹک رپورٹ وی آئی پی کیطرح فورم فل کرکے چسپاں کیجئے۔جسے سٹیسٹک آفیسر دیکھکر مینیجمنٹ کو ریفر کرے گا۔اور ساحل اور ٹیم ممبرز

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    پروفایئل کو دیکھکر جائزہ لئں گے گا کہ کونسے منصب کیلئے آپ بہتر ہیں۔

    statistic link

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    ایک آیئڈیا سبھی سے شیئر کرنا چا ہوں گا۔جیسا کے ہمارے قابلِ احترام

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    کہ ہر ممبر کو کب اور کیسے رینک ملے گا۔جسے سٹیسٹک کو دیکھکر فیصلہ کیا جایا کرے گا۔تو اس میں اگر ہر ممبر ایک کردار ادا کرے کہ وہ اپنی سٹیسٹک رپورٹ بناکر خود کو ساحل کے رولز کیمطابق کہ کس فردِ واحد نے کتنی پوسٹ اور کتنے تھریڈ تعلیمی مرکز فورم پر بنائے ہیں اور اسے فورم کا رکن بنے کتنا عرصہ ہو چکا ہے۔اگر ایسے معاونت ہو گی اور خود ہر ممبر اپنی ذاتی دلچسپی اور کارکردگی کو ساحل سے تعاون کرے گا تو بہت آسانی بھی ہوگی۔اور کسی سے نا انصافی کے امکانات کم ہو جایئں گے۔اس کے علاوہ فورم کی بہتری کیلئے کسی فرد کی قابلیت تجربہ دیکھکر ایڈمن یہ حق رکھتا ہے کہ وہ جس کو چاہے فورم پر ایک مناسب رول اداکرنے والے کو ترقی دے سکے۔لیکن جسے ترقی دینی ہو پہلے وہ فورم پر کام کرکے ثابت کرے وہ فلاں منصب کا حقدار ہے۔آپ بھی اسے دھاگے کو پڑھکر اپنی رائے دیں۔اور تنقید بھی کر سکتے ہیں۔یہ سبھی کا حق ہے۔بہتری کی طرف ایک اور قدم۔تعلیمی مرکز۔
    :welcome::
    Click to expand...
    وع&#1604
    جناب زاہد صاحب آپ نے بہت عمدہ آئیڈیا پیش کیا ہے اگر ہر ممبر اس آئیڈیے پر عمل کرنا شروع کر دے تو میں تو ہرروز ممبرز کی سٹیسٹک رپورٹ پڑھنے کے علاوہ کوئی کام کر ہی نہ سکوں گا کیونکہ پھر ہر ممبر اپنی رپورٹ بنا کر مجھے پی ایم کر دیا کرے گا
    آپ کے اس آئیڈیے میں تھوڑی تبدیلی کر لیتے ہیں
    آپ نے پہلے بھی ایک سٹسٹیک آفیسر بنانے کا آئیڈیا دیا تھا اور میں نے ایک سٹیسٹک آفیسر چن بھی لیا تھا پر وہ مسئلہ بھی وہیں کا وہیں رہ گیا
    اب اگر کوئی ممبر خود کو اس کام کے لیے پیش کرے تو ہم اس کو ٹیم ممبر بنا کر سٹیسٹک آفیسر کا رینک دیں گے
    پھر اس ممبر کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ جس ممبر کا ورک اچھا دیکھے ا س کی سٹیسٹک رپورٹ بنا کر مجھے پی ایم کر دے ہم اس ممبر کا ریویو کر لیں گے
    عا م ممبر کو اس بات کی آفر کی جاتی ہے اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ یہ ذمہ داری نبھا لے گا تو وہ اس تھریڈ میں بتائے
    لیکن یہ بات دھیان میں رہے کہ سٹیسٹک آفیسر کو ریگولر فورم جوائن کرنا ہوگا تاکہ جب بھی ہمیں آفیسر کی ضرورت پڑے وہ ہمیں دستیاب ہو سکے اور خاص طور پر ان دنوں میں جب ہم پروموشن اور ڈیموشن کا فیصلہ کرتے ہیں
    اگر کوئی ممبر سمجھتا ہے کہ وہ یہ ذمہ داری نبھا سکتا ہے تو وہ یہاں پر اپنا نام پوسٹ کرے
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Bahut Acha idea pesh kia hy
    Shukria
     
  • International Player

    International Player Regular Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ال&#1587
    ایک آیئڈیا سبھی سے شیئر کرنا چا ہوں گا۔جیسا کے ہمارے قابلِ احترام

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    کہ ہر ممبر کو کب اور کیسے رینک ملے گا۔جسے سٹیسٹک کو دیکھکر فیصلہ کیا جایا کرے گا۔تو اس میں اگر ہر ممبر ایک کردار ادا کرے کہ وہ اپنی سٹیسٹک رپورٹ بناکر خود کو ساحل کے رولز کیمطابق کہ کس فردِ واحد نے کتنی پوسٹ اور کتنے تھریڈ تعلیمی مرکز فورم پر بنائے ہیں اور اسے فورم کا رکن بنے کتنا عرصہ ہو چکا ہے۔اگر ایسے معاونت ہو گی اور خود ہر ممبر اپنی ذاتی دلچسپی اور کارکردگی کو ساحل سے تعاون کرے گا تو بہت آسانی بھی ہوگی۔اور کسی سے نا انصافی کے امکانات کم ہو جایئں گے۔اس کے علاوہ فورم کی بہتری کیلئے کسی فرد کی قابلیت تجربہ دیکھکر ایڈمن یہ حق رکھتا ہے کہ وہ جس کو چاہے فورم پر ایک مناسب رول اداکرنے والے کو ترقی دے سکے۔لیکن جسے ترقی دینی ہو پہلے وہ فورم پر کام کرکے ثابت کرے وہ فلاں منصب کا حقدار ہے۔آپ بھی اسے دھاگے کو پڑھکر اپنی رائے دیں۔اور تنقید بھی کر سکتے ہیں۔یہ سبھی کا حق ہے۔بہتری کی طرف ایک اور قدم۔تعلیمی مرکز۔
    :welcome::
    Click to expand...



    بے شک زاہد صاحب کا آئیڈیا قابل تعریف ہے لیکن قابل عمل اس لیے نہیں کہ پھر ہر ممبر ساحل بھائی کو پی ایم پر اپی ایم کرے گا اور اس طرح فورم کے کاموں میں ہرج ہو گا
    زاہد بھائی اور ساحل بھائی آپ دونون قابل احترام ایڈمنز نے جو آئیڈیاز دئیے ہیں وہ بے شک بہترین ہیں لیکن مجھ ناچیز کے ذہن میں جو آئڈیا آیا ہے میں وہ پیش کرنا چاہوں گا
    میں نے دیکھا ہے کہ فورم پر ایک سیکشن ون آن ون ودھ ٹی ایم ایڈمنسٹریشن بھی موجود ہے
    اگر اس مقصد کے لیے اس سیکشن کو یوز کیا جائے تو وہ بیسٹ وے ہے
    ہر ممبر اپنی سٹسیٹک رپورٹ اور اپنا کام ون آن ون میں پوسٹ کرے اور مینجمنٹ ان کا ریویو کر لے یہ ایک بہت آسان طریقہ ہے جس میں ہر ممبر مینجمنٹ کو اپنی بات آسانی سے پہنچا سکتا ہے اور اپنے کام کا ریویو پیش کر سکتا ہے اور اگر وہ سمجھتا ہے کہ اس کی پروموشن کی جانی چاہیے تو وہ اپنی سٹیسٹک رپورٹ اور اپنا بیسٹ ورک مینجمنٹ کےسامنے شو کر سکتا ہے
    قابل احترام زاہد صاحب اور ساحل بھائی
    یہ ایک مشورہ مجھ ناچیز کے ذہن میں آیا تھا جو آپ کے سامنے پیش کیا اگر قابل عمل ہو ا تو ضرور عمل کیجئے گا

     
  • King Of Software

    King Of Software ITU Friend

    well done zahid sahib your idea is very best and i agree with u
    but sahil and Player bro is also right
    we can use these ideas for member promotions

     
  • King Of Software

    King Of Software ITU Friend

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Bahut Acha idea pesh kia hy
    Shukria
    Click to expand...


    akram bro you did not give any suggestion about this post
    if you have a better idea
    share with us
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    تبصرات دینا سبھی کا حق ہے اور اس سے بہتر رائے بھی ملتی ہیں۔اسی سبھی کی رائے مانگی ہے۔ہم آئی ٹی مرکز جمہوریت پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔تقریبا سبھی نے اچھی اچھی رائے دی ہے اور سبکی رائے کا اھترام کرتا ہوں۔ساحل جان آپ فکر نہ کریں ایسا کوئی اقدام نہی ہوگا۔جس سے آپ سارا دن سٹیسٹک رپورٹ ہی دیکھتے رہیں۔اسکے لئے چھٹی کی درخواست کیطرح آپ دھاگہ بنائے گا۔اور اسپر کم از کم چار موڈ ریٹر اور سٹیسٹک آفیسر مقرر کیجئے گا۔مزید رائے کا انتظار رہے گا۔شکریہ​
     
  • Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ ورحمت اللہ وبرکاتہ
    زاہد حسین بھائی ، ساحل جان بھائی اور انٹر نیشنل پلیئر بھائی
    آپ سب کی رائے قابلِ عمل ہے مگر اس سے وقت کا زیان ہوگا
    ایک ایک میمبر کا پی ایم /پوسٹ/تھریڈ پڑھنا بہت مشکل ہے
    بالفرض اگر ایک ایک میمبر نے ایک دن میں پچاس پچاس یا اس سے زائد تھریڈ بنا کر
    ساحل جان بھائی /زاھد حسین بھائی کو پی ایم یا کسی سیکشن میں ریویو کے لیئے پوسٹ کردیا تو
    اسے پڑھنا بہت دشوار ہو جائے گا۔
    میری ناقص رائے یہ ہے کہ سپر موڈ سے لیکر ائڈمن تک آپس میں مشورے سے یہ کام انجام دے سکتے ہیں
    کہ کس کس کا کام آپ کو اچھا لگ رہا ہے ، جس میمبر کے لیئے آپس میں متفق ہوجائیں تو اسی کو
    پروموشن رینک دیا جائے ۔ یہ بلکل آسان ہے وقت بھی ضایع نہیں ہوگا۔
     
  • Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member


    وعلیکم السلام جناب زاہد صاحب بہت اچھا آئیڈیا پیش کیا ہے
    لیکن ساحل بھائ کی بات بھی بجا ہے کہ میرے ذہن کے مطابق اگر سٹیکٹکس چیکنگ آفیسر بنا دیا جاۓ تو وہ مناسب رہے اس کام کے لیے
     
  • sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    وعلیکم السلام جناب زاہد صاحب بہت اچھا آئیڈیا پیش کیا ہے
    لیکن ساحل بھائ کی بات بھی بجا ہے کہ میرے ذہن کے مطابق اگر سٹیکٹکس چیکنگ آفیسر بنا دیا جاۓ تو وہ مناسب رہے اس کام کے لیے
    Click to expand...
    میں نے آفر تو دی ہے اب کوئی ممبر خود کو اس پوسٹ کے لیے پیش کرے شرائط کو مدنظر رکھتے ہوئے تو یہ کام بھی آسان ہو جائے گا
     
  • Share This Page