1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺷﺎﮨﯿﻦ ﺗﮭﺮﯼ ﺑﯿﻠﺴﭩﮏ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﮧ

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by Done mangal, Oct 27, 2015.

Share This Page

  1. Done mangal
    Offline

    Done mangal Well Wishir
    • 18/33

    ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺁﺭ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
    ﻧﮯ ﺷﺎﮨﯿﻦ ﺗﮭﺮﯼ ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﮧ
    ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ، ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺁﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ
    ﺷﺎﮨﯿﻦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺷﺎﮨﯿﻦ ﺗﮭﺮﯼ ﺑﯿﻠﺴﭩﮏ
    ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﯽ ﺑﺤﯿﺮﮦ
    ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻡ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺷﺎﮨﯿﻦ
    ﺗﮭﺮﯼ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﻭﺍﺭ ﮨﯿﮉ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ
    ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﯾﮧ
    2750 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺪﻑ ﮐﻮ ﺑﺂﺳﺎﻧﯽ
    ﻧﺸﺎﻥ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺷﺎﮨﯿﻦ
    ﺗﮭﺮﯼ ﺍﯾﭩﻤﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
    ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺗﮏ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ .
    ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﻤﻨﻮﻥ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮ
    ﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺁﺭ ﮐﻮ
    ﺷﺎﮨﯿﻦ ﺗﮭﺮﯼ ﮐﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﭘﺮ
    ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ ﺩﯼ ﮨﮯ .
     
  2. Aarzo-E-Haq
    Online

    Aarzo-E-Haq Guest

    الحمدُللہ
    اللہ تبارک و تعالٰی ہمیشہ پاکستان کی حفاظت فرماۓ
    آمین
     

Share This Page