1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

advance codes...balance???????????

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by Done mangal, Oct 28, 2015.

  1. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﭩﻮﺭﮎ ﭘﺮ
    ﺍﯾﮉﻭﺍﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
    ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ
    ﺍﯾﮉﻭﺍﻧﺲ ﺑﺌﻠﻨﺲ ﮐﻮﮈﺯ ﻣﻌﻠﻮﻡ
    ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ
    ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ
    ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﺱ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﻮ
    ﺑﮭﯽ ﺣﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ
    jazz dail *112#
    telenor dial *0#
    zong dial *911#
    ufone dial *456#
    warid loan send to 7676
    __________________
     

Share This Page