1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Djuice 3G Weekly Offer 3000MB+150 Rs Just 40Rs

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by Najam Mirani, Oct 29, 2015.

  1. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    ال&#1587
    دوستو عزیزو ڈی جوس کی یہ ویکلی آفر عید الاضحیٰ سے ایک ہفتہ پہلے کی گئی تھی
    جو اب تک چل رہی ہے ، میں خود استعمال کر رہا ہوں ، میرے خیال سے یہ آفر تمام نیٹ ورکس
    سے سستا ترین پیکیج ہے ۔
    اس پیکیج میں صرف چالیس روپے میں 3000 ایم بی نیٹ اور 150 روپے فری بیلنس بھی ملتا ہے۔
    یہ فری بیلنس آپ آل نیٹ ورکس پر استعمال کر سکتے ہیں۔
    یہ پیکیج اگر آپ موبائیل سے ایکٹِو کرینگے تو آپ کے اکاؤنٹ سے 85 روپے کاٹے جائینگے اور
    اگر آپ یہی پیکیج ٹیلینار/ڈی جوس کی ویب سائیٹ سے ایکٹِو کرینگے تو آپ کے اکاؤنٹ سے
    سے صرف 40 روپے کاٹے جائینگے۔
    سب سے پہلے آپ کو کرنا یہ ہے کہ جس کے پاس ٹیلینار کی سم ہے اس کو ٹیلینار سے ڈی جوس
    پر مائگریٹ کرنا ہوگا جس کی چارجز صرف ایک دفعہ 10 سے 15 روپے ہے۔
    ڈی جوس پر مائگریٹ کرنے کے لیئے #33٭345٭ ڈائل کریں۔
    اس پیکیج کو حاصل کرنے کے لیئے سب سے پہلے ٹیلینار کی ویب سائیٹ پر جائیں ، پھر ڈی جوس
    پر کلک کریں یہاں پر آپ کو ڈی جوس کی 3جی ویکلی آفر مل جائے گی۔
    مزید رہنمائی کے لیئے اسکرین شاٹس ملاحظہ فرمائیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بھت خوب اچھی شئرنگ ہے
    چیک کرتا ہوں
    شئرنگ کا شکریہ
     
  3. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت عمدہ بھائی
     
  4. Telenor use karny walon ky lehy yh boht umda offer hy afsoos ky main zong use karta hon najam bahi boht umda malumaat di hy
     
  5. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    نائیس جناب
    میرے پاس مشکل سے ٹو جی چلتا ھے
     
  6. M.usama.g

    M.usama.g Regular Member

    bohot pyari sharing ki ha bohot shukriya bhai.. :)
     
  7. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    واہ کیاکمال کی شیرنگ کی ہے
    جزاک اللہ
    آپکی طرف سے مزید اچھی اچھی
    شیرنگ کا انتظار رہےگا​
     
  8. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    بہت ہی زبردست پیکج ہے۔۔​
     
  9. waqas_malik

    waqas_malik New Member

    Bro ye offrr ab khatam ho gayi hai
     
  10. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    bro ye offrr ab khatam ho gayi hai
    Click to expand...

    جی وقاص ملک برادر اب یہ آفر 75 روپے میں مل رہی ہے
    مینے کل ایکٹِو کی ہے
     

Share This Page