1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺳﺤﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﺎ ﮨﻤﺮﮐﺎﺏ ﮨﻮﺍ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Poetry' started by Ahsaaan, Oct 29, 2015.

Poetry"/>Oct 29, 2015"/>

Share This Page

  1. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49




    ﺳﺤﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﺎ ﮨﻤﺮﮐﺎﺏ ﮨﻮﺍ
    ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ ﻭﮦ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﺍ
    ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮔﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﺮﺳﻮﮞ
    ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺮﺍ ﺟﺎﮔﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﻮﺍ
    ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﮨﻮﮞ
    ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺭ ﺑﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﮔﻼﺏ ﮨﻮﺍ
    ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺩﺷﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﮭﺎ
    ﺟﺴﮯ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﮎ ﺳﺮﺍﺏ ﮨﻮﺍ
    ﻭﮦ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﮐﯿﺎ
    ﺳﻮﺍﻝ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﺍ
    ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﯽ ﮈﻭﺏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﻭﮦ ﺁﻓﺘﺎﺏ ﮨﻮﺍ ﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﮨﺘﺎﺏ ﮨﻮﺍ
    ﻧﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﮨﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮧ ﺳﻌﺪ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ
    ﯾﮧ ﺁﮔﮩﯽ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﮨﻮﺍ



     
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    [FONT=&quot]:salam1:

    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot]ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ[/FONT]​
    [/FONT]
     

Share This Page